اجتماعی انٹرویوانٹرویو

ابن سعید — دسمبر 19، 2010 8:18 شام
یہ تو آپ آخر میں عربی والے صدر کی بات کر گئے۔ :)

جی شمشاد بھائی دانستہ۔ :)
مکی — دسمبر 19، 2010 9:33 شام
جی شمشاد بھائی دانستہ۔ :)

[ARABIC]وهل بالإمكان فتح الصدور؟[/ARABIC]
فہیم — دسمبر 19، 2010 9:56 شام
[ARABIC]وهل بالإمكان فتح الصدور؟[/ARABIC]

احتجاج۔۔۔احتجاج۔۔۔احتجاج
اردو فورم کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے اس عربی کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا جائے۔
ابن سعید — دسمبر 19، 2010 10:05 شام
[ARABIC]وهل بالإمكان فتح الصدور؟[/ARABIC]

نعم! اذ یجی الصدر الجمہوریہ بمکانی و یسئل السوال المذکور۔ :)
مکی — دسمبر 19، 2010 10:06 شام
احتجاج۔۔۔احتجاج۔۔۔احتجاج
اردو فورم کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے اس عربی کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا جائے۔

[ARABIC]العباقرة لا يسألون مثل هذه الأسئلة هنالك ألف طريقة لمعرفة معنى ما ورد.. على فكرة، ما هي نسبة العربية في الأردية؟[/ARABIC] :grin:
ابن سعید — دسمبر 19، 2010 10:08 شام
احتجاج۔۔۔احتجاج۔۔۔احتجاج
اردو فورم کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے اس عربی کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا جائے۔

اس کا ترجمہ یوں ہونا چاہیئے:
اور کیا سینوں کے کھلنے کا امکان ہے؟
اب آپ ہمارے فقرے کا ترجمہ مت پوچھ بیٹھیئے گا کیوں کہ ہمیں نہیں یقین کہ مجھ سمیت ہماری آئندہ چند نسلیں ہمارے فقرے کا ترجمہ کر سکیں گی۔ :)
فہیم — دسمبر 19، 2010 10:13 شام
[ARABIC]العباقرة لا يسألون مثل هذه الأسئلة هنالك ألف طريقة لمعرفة معنى ما ورد.. على فكرة، ما هي نسبة العربية في الأردية؟[/ARABIC] :grin:

صرف کون مثل ہی پلے پڑا ہمارے تو:confused:
مکی — دسمبر 19، 2010 10:13 شام
نعم! اذ یجی الصدر الجمہوریہ بمکانی و یسئل السوال المذکور۔ :)

[ARABIC]ما دخل رئيس الجمهورية في القضية؟
عموماً أترك كلامي هاهنا فالمكان غير مناسب بتاتاً..[/ARABIC] :)
فہیم — دسمبر 19، 2010 10:14 شام
اور میرے خیال سے مجھے تو یہاں سے بھاگ لینا چاہیے۔
سعود بھائی اور مکی بھائی دونوں ہی ابھی پوری طرح یلا یلا ہوئے وے ہیں۔
فہیم — دسمبر 19، 2010 10:24 شام
تصدع غلافها البعض الملعب ولم يكن إلا عند تصدع غلافها البعض كما وضعت في الكتابة.
غلطیوں کی ذمہ داری ہم پر عائد نہیں ہوتی:grin:
ناعمہ عزیز — دسمبر 20، 2010 5:00 صبح
بچو شرارتیں نا کرو یہاں:mad:
ابن سعید — دسمبر 20، 2010 5:56 صبح
بچو شرارتیں نا کرو یہاں:mad:

بٹیا رانی اب آپ اپنے سعود بھیا کا انٹرویو لیں گی تو ان کے اول جلول جوابات پر چہار جانب شرارتیں تو پھیلیں گی ہی۔ :)
شمشاد — دسمبر 20، 2010 6:05 صبح
بچو شرارتیں نا کرو یہاں:mad:

بہت اچھا نانی اماں۔
ناعمہ عزیز — جنوری 1، 2011 2:06 شام
نانی اماں نہیں ہوں میں:battingeyelashes:
شمشاد — جنوری 1، 2011 3:57 شام
باتوں سے تو نانی اماں سے بھی بڑی لگتی ہو۔
mfdarvesh — جنوری 1، 2011 4:08 شام
شمشاد بھائی، ان میں کوئی پرانی روح حلول کر گئی ہے، اس لیے نانی اماں لگ رہی ہیں
ناعمہ عزیز — جنوری 2، 2011 12:42 شام
شمشاد بھائی، ان میں کوئی پرانی روح حلول کر گئی ہے، اس لیے نانی اماں لگ رہی ہیں

پرانی روح کس کی؟ :eek:
mfdarvesh — جنوری 2، 2011 4:45 شام

کوئی پانچ سو سال پرانی، محلے کہ ہی روح ہے
عدیل منا — مئی 23، 2012 10:04 صبح
جو ٹوٹ جائے وہ ساڑھے نہیں ہوتا
یہاں پر آنکھ کے تارے کی بات نہیں ہو رہی۔
عدیل منا — مئی 23، 2012 10:13 صبح
ساری رات جاگ کر صرف انیس تارے گنے، رضوان بھائی کوئی منطق ہے اس میں؟
اس سے آگی گنتی نہیں آتی ہو گی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.2218/page-15