اجتماعی انٹرویوانٹرویو

محب علوی — جولائی 22، 2006 8:05 شام
مگر کافر ہوجائیں گے یہ نہیں جانتے سادہ لوح لوگ
قیصرانی — جولائی 22، 2006 8:08 شام
شمشاد نے کہا:
یار قیصرانی صاحب لنک دینے کو تو میں بھی دے ہی دیتا، میں تو ٹرخا رہا تھا، آپ نے بھانڈا ہو پھوڑ دیا۔
کوئی اور مثال نہیں دے سکتے تھے آپ ‘ تلاش ‘ کی۔
اوہو غلطی ہو گئی :cry:
قیصرانی
شمشاد — جولائی 22، 2006 8:19 شام
محب علوی نے کہا:
مگر کافر ہوجائیں گے یہ نہیں جانتے سادہ لوح لوگ

اس وقت یہ سوجھتی ہی کب ہے؟
ظفری — جولائی 22، 2006 8:23 شام
یہاں تو بات بہت دور تک نکل گئی ہے ۔ ہاتھ ہی نہیں آ رہی ۔۔۔ :wink:
شمشاد — جولائی 22، 2006 8:34 شام
ابھی تو صرف بنگال تک ہی پہنچی ہے، ابھی کہاں دور نکلی، ویسے یہاں پہنچ کر اس سے آگے جا بھی نہیں سکتی۔
قیصرانی — جولائی 22، 2006 8:49 شام
اگست کے پہلے ہفتے میری روانگی ہے بنگال انشاء اللہ۔ تو پھر دیکھ کر بتاؤں گا
قیصرانی
شمشاد — جولائی 22، 2006 10:31 شام
دیکھنے کے لیے بھی آنکھ چاہیے، ذرا دھیان سے رہیے گا۔ بنگال کے جادو نے تو نوابوں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑا۔
قیصرانی — جولائی 22، 2006 11:35 شام
انشاء اللہ۔ چونکہ میں‌ نواب نہیں، اس لیے بچنے کے خاصے امکانات روشن ہیں
قیصرانی
شمشاد — جولائی 23، 2006 12:02 صبح
جادو نواب یا کنگال کو نہیں دیکھتا۔ اسی لیے محتاط رہنے کا مشورہ دیا تھا۔
F@rzana — جولائی 24، 2006 1:05 صبح
شمشاد نے کہا:
یار قیصرانی صاحب لنک دینے کو تو میں بھی دے ہی دیتا، میں تو ٹرخا رہا تھا، آپ نے بھانڈا ہو پھوڑ دیا۔
کوئی اور مثال نہیں دے سکتے تھے آپ ‘ تلاش ‘ کی۔

ہیں ں ں ں :shock:
آپ نے ہی تو بولنا تھا ورنہ بات ہی کیا تھی۔
F@rzana — جولائی 24، 2006 1:09 صبح
یہ ‘بنگال کے جادو‘ کے زیر اثر صاحب کون ہیں؟
شمشاد — جولائی 24، 2006 1:38 صبح
وہی جن کو آپ نے بےبی ہاتھی بنا دیا تھا۔ اب دیکھتے ہیں کہیں کوئی بنگال کی جادوگرنی مکھی بنا کر دیوار سے نہ چپکا دے۔ :wink:
شمشاد — جولائی 24، 2006 1:41 صبح
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یار قیصرانی صاحب لنک دینے کو تو میں بھی دے ہی دیتا، میں تو ٹرخا رہا تھا، آپ نے بھانڈا ہو پھوڑ دیا۔
کوئی اور مثال نہیں دے سکتے تھے آپ ‘ تلاش ‘ کی۔

ہیں ں ں ں :shock:
آپ نے ہی تو بولنا تھا ورنہ بات ہی کیا تھی۔

ایسا تو نہ کہیں، میں نے ایسا کیا بول دیا کہ آپ کو :shock: لگا۔
F@rzana — جولائی 24، 2006 1:51 صبح
جی ی ی ی ی ی ی :shock:
شمشاد — جولائی 24، 2006 2:47 صبح
جی خود ہی تو لکھا تھا آپ نے، چند ایک خطوط چھوڑ کر اوپر دیکھ لیں۔
امن ایمان — جولائی 24، 2006 9:45 صبح
محب علوی نے کہا:
عمدہ امن ایمان ، اب آسان سوال کر لیتا ہوں۔
اگر خلائی مخلوق زمین پر حملہ کر دے تو زمین کی قیمتیں بڑھیں گی یا گھٹیں گی؟
اگر زمین نہ ہوتی توآپ پاؤں کہاں رکھتے؟

اگر تو لوگ زمین خریدنے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں گے تو قیمت کم ہو گی۔۔کیوں کہ میں بڑی نرم دل ہوں۔۔ :p ۔۔۔ ویسے بھی لوگوں کی لیےایک مصیبت ہی کافی ہوگی۔
اگر زمین نہ ہوتی تو ہم پاوں سر پر رکھتے ۔۔ ( یہ جس طرح آپ نے پاوں لکھا ہے ۔۔ مطلب ہمزہ “و“ کے اوپر ہے۔۔یہ کس طرح ہوتا ہے۔۔مجھ سے یہ نہیں بن رہا ۔۔۔ مجھ سے یہ “وء ۔۔۔ ئو “ بن رہا ہے)
قیصرانی ایک بار پھر رہنمائی کا شکریہ ۔۔امید ہے مستقبل قریب میں اور پریشان نہیں کروں گی : )
قیصرانی — جولائی 24، 2006 10:25 صبح
پاؤں میں ؤ لکھنے کے لیے شفٹ کے ساتھ ڈبلیو کا بٹن دبائیں
قیصرانی
شمشاد — جولائی 24، 2006 1:53 شام
مجھے دس مربعے زراعی، پانچ مربعے تجارتی اور ایک مربعہ رہائشی زمین درکار ہے، کیا قیمت ہو گی؟
امن ایمان — جولائی 25، 2006 7:03 شام
اگر آپ ذمین کے لیے مجھ سے کہہ رہے ہیں تو۔۔۔۔ آپ نے جان بوجھ کے مجھے انٹرویو والا ربط نہیں دیا تھا نا تو اب میں بھی آپ کو زمین نہیں دوں گی۔۔ آپ مریخ والوں سے رابطہ کریں اب۔
پاکستانی — جولائی 25، 2006 7:35 شام
مریخ پر تو نہیں البتہ ایک سٹیج ڈرامے عمر شریف چاند پر پلاٹ ‘بک‘ کر رہے تھے آپ ان سے رابطہ کر لیں اب تک شاید کوئی ایک آدھ پلاٹ بچا ہو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.2218/page-6