اجتماعی انٹرویوانٹرویو

امن ایمان — جولائی 27، 2006 12:03 شام
شمشاد نے کہا:
آپ ہی کو کھانا چاہیے کہ حسیں آپ کی کمزور ہیں بقول آپ کے۔
یہ تو میں نے یاد دہانی کے لیے لکھا ہے۔
ضروری ہدایت : خمیرے تازہ ہوں، بہت پرانے بنے ہوئے نہ ہوں۔ اگر اوپر چاندی کا ورق لگا ہو تو زیادہ مفید ہوں گے۔

دیکھیں ان کو کتنا علم ہے نا اس بارے میں ۔۔۔۔تو اس کا مطلب ہے کہ یہ خود یہ سب چیزیں کھاتے ہیں ۔۔۔ آپ ہم سے نا چھپائیں شمشاد ۔۔۔ ہم آپ سے تھوڑا مانگیں گے۔۔اگر کبھی بڑھاپے میں ضرورت پڑی تو آپ کو خدمت کا موقع عنایت کریں گے :wink:
قیصرانی نے کہا:
کیا اب بھی زمین بکنے کا کوئی چانس ہے؟

نا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو بالکل بھی نہیں ۔۔۔ یہ تو پہلے ہی خمیرہ شمیرہ کھاتے ہیں ۔۔۔ زمین کا سودا طے پانے کے بعد بھول گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ذمہ دار ہوگا ۔۔۔ میں تو باز آئی۔۔۔ اگر کسی اور کے پاس جگہ ہے تو وہ ان سے رابطہ کریں۔
قیصرانی — جولائی 27، 2006 12:14 شام
امن ایمان نے کہا:
میں تو باز آئی۔۔۔ اگر کسی اور کے پاس جگہ ہے تو وہ ان سے رابطہ کریں۔
زمیں بکے نہ بکے لیکن باز مت آئیں۔ ورنہ یہ مزے مزے کے پیغامات کیسے دکھائی دیں‌گے :lol:
قیصرانی
شمشاد — جولائی 27، 2006 12:33 شام
بکے کی۔وں ن۔ا، جب گاہک م۔۔وج۔۔ود ہے اور منہ م۔ان۔۔گی ق۔ی۔م۔۔ت دی۔ن۔۔ے کو ت۔ی۔۔ار ت۔و پ۔ھ۔۔ر ف۔روخ۔ت کنندہ ک۔۔و کیا اعت۔۔۔۔۔راض؟
امن ایمان — جولائی 27، 2006 12:54 شام
قیصرانی نے کہا:
زمیں بکے نہ بکے لیکن باز مت آئیں۔ ورنہ یہ مزے مزے کے پیغامات کیسے دکھائی دیں‌گے

قیصرانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ مجھ پہ رعب جمانا چاہ رہے ہیں۔۔ دیکھا نہیں کتنے آرام سے کہہ رہے ہیں کہ زمین بکے گی کیوں نہیں۔۔۔چلیں یوں ہے توں یوں ہی سہی۔۔۔۔ آپ ابھی ذرا مجھ سے زمین خرید تو لیں۔۔۔میںنے بھی پھر لینڈ مافیا سے رابطہ کر کے واپس نہ نکلوائی تو ۔۔۔ 8)
قیصرانی — جولائی 27، 2006 1:01 شام
امن ایمان نے کہا:
میںنے بھی پھر لینڈ مافیا سے رابطہ کر کے واپس نہ نکلوائی تو ۔۔۔ 8)
کوئی فائدہ نہیں، لینڈ مافیا سے رابطے کا۔ محب شمشاد بھائی کا ہی دوست ہے :(
قیصرانی
شمشاد — جولائی 27، 2006 1:03 شام
نہیں میں نے اب زمین خریدنے کا ارادہ منسوخ کر دیا ہے۔ مجھے بنی بنائی عمارت مل گئی ہے۔
محب علوی — جولائی 27، 2006 5:31 شام
میں سنوں کہ زمین کے سودے نہیں ہو پارہے ۔
شمشاد — جولائی 27، 2006 7:17 شام
مجھے شک ہو گیا ہے کہ یہ زمین پہلے بھی کئی ہاتھ بک چکی ہے اور قبضہ لیے بغیر میں کوئی سودا کرنا نہیں چاہتا۔ بعد میں کون مقدمے بھگتتا پھرے گا۔
امن ایمان — جولائی 27، 2006 7:43 شام
شمشاد اب آپ نے پُرامن ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔۔
قیصرانی کوئی بات نہیں ۔۔۔ اب ان کی ضرورت بھی نہیں ہے : )
شمشاد — جولائی 27، 2006 7:51 شام
میرا خیال ہے کہ اب موضوع کی طرف نہ آ جائیں، خاصا کاروبار کر چکے ہیں۔
ہاں تو اگلا سوال ہے کہ اگر آپ کی ایک کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئے تو آپ مجھے کتنے پیسے دیں گی؟
امن ایمان — جولائی 28، 2006 11:06 صبح
لاٹری کس کی نکلی ہے۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :?
شمشاد — جولائی 28، 2006 11:42 صبح
میں نے کہا تھا اگر آپ کی ایک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو ۔۔۔۔
امن ایمان — جولائی 28، 2006 12:31 شام
جی ۔۔۔تو پھر آپ کو کس خوشی میں پیسے دوں؟ :shock:
شمشاد — جولائی 28، 2006 5:11 شام
امن ایمان نے کہا:
جی ۔۔۔تو پھر آپ کو کس خوشی میں پیسے دوں؟ :shock:

یہی تو سوال تھا انٹرویو کا۔
محب علوی — جولائی 28، 2006 6:15 شام
اس شعر کی من پسند تشریح کریں
ظلم رہے اور امن بھی ہو
تم ہی کہو کیا ممکن ہے
شمشاد — جولائی 28، 2006 6:57 شام
تم ہی کہو کیا ممکن ہے - نہیں بلکہ
کیا ممکن ہے تم ہی کہو
پاکستانی — جولائی 28، 2006 11:16 شام
ناممکن !
شمشاد — جولائی 28، 2006 11:23 شام
بس ایک ہی لفظ میں تشریح،
اچھا اب امن ایمان کی بھی تشریح کا انتظار ہے۔
امن ایمان — جولائی 29، 2006 4:03 شام
یہی تو سوال تھا انٹرویو کا۔
تو اس کا جواب بھی تو صاف صاف دیا ہے نا :(
اس شعر کی من پسند تشریح کریں
ظلم رہے اور امن بھی ہو
کیا ممکن ہے تم ہی کہو

مجھے ٹھیک طرح سے تو نہیں آتی لیکن خیر۔۔۔۔
ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز کا گلا گھونٹ کے آپ یہ نعرہ بلند کرو۔۔کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ ہر جگہ امن و امان کے گیت گائے جا رہے ہیں۔۔۔تو یہ صرف ایک دیوانے کی بڑ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
آپ لوگ میرا امتحان کیوں لے رہے ہیں :cry:
شمشاد — جولائی 29، 2006 4:34 شام
آپ کا امتحان نہیں انٹرویو ہو رہا ہے۔ ویسے آپ ہیں کہاں؟ آپ کی پوسٹنگ نظر نہیں آ رہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.2218/page-8