انکل جی ایک بار پھر بہت سارا شکریہ۔۔۔آپ کے جوابات پڑھ کے ہر بار کی طرح بہت اچھا لگا۔۔۔: ) ۔۔پہلے آپ کے جوابات پر کچھ کہنے کی جسارت۔۔۔
ا
پنی آنٹی سے پوچھو تو وہ کہیں گی کہ "انھیں تو بس مسالے کھلاؤ"۔
انکل جی صابرہ آنٹی بالکل ٹھیک کہتی ہیں ۔۔آپ کے پسند کے کھانوں میں سارے ہی تو خوب مرچ مسالوں والے ہیں۔۔میں صابرہ آنٹی کے ساتھ ہوں : )
بچّوں کے لئے مجھ میں نہ جانے کیا کشش ہے (ان کے لئے میرے پاس کرتب بھی بہت رہتے ہیں) کہ بہت ہر دل عزیز ہو جاتا ہوں۔ اس کی وجہ ہے آپ کی ذات کا بڑاپن۔۔۔آپ بچوں کو نظرانداز نہیں کرتے۔۔۔اور آپ مزاجا
بہت خوشگوار طبیعت کے مالک ہیں۔۔یہ بھی ایک وجہ ہے : )
واؤ۔ اتنا لمبا جواب!!!انکل میرا جواب آپ کے جواب سے بھی زیادہ لمبا ہونا تھا۔۔لیکن مجھےابھی آپ سے ڈر لگتا ہے۔۔۔اس لیے پوری طرح اپنے ہاتھوں کو اور زبان کو کنٹرول کر رکھا ہے
اب کچھ اور پوچھ لوں نا۔۔؟؟؟
ہ اعجاز انکل شاعر فطرتا بہت حساس ہوتا ہے۔۔آپ کس حد تک حساس ہیں؟ ( یہاں مجھ سے
دو والی ذبر نہیں بن رہی جو فطرتا کے اوپر ڈالتے ہیں oops: )
ہ آپ کے نزدیک محبت کیا ہے؟
کچھ سوال رضوان بھائی کے کہنے پر۔۔۔۔
ہ آپ کا پسندیدہ رنگ؟
ہ آپ کی پسندیدہ خوشبو؟
ہ پسندیدہ موسم؟
ہ دن میں کون سا پہر سب سے اچھا لگتا ہے؟