دیکھیں بھئی حجاب آپ جیہ کو میرے خلاف ورغلائیں تو نہیں نا۔ یہ میرا اور جیہ کا معاملہ ہے۔ اور کیا آپ سمجھتیں ہیں کہ میں کبھی جیہ کو رونے دوں گا؟
شمشاد نے کہا:
شکریہ آپ کا کہ آپ نے مجھے بھولی کہا
ویسے میں بھولی ہوں تو نہیں،کاش میں یہاں آپ کی بات کا جواب لکھ سکتی
ویسے جیہ نے اصلی ڈاکو کا ہی لکھا ہے یہ میں آپ کو یقین کہ ساتھ کہہ سکتی ہوں یہ بات ،چاہے آپ جیہ سے پوچھ لیں۔