زندگی میں فیصلوں کی کیا اہمیت ہے ۔ ؟
سب سے پہلے تو یہ سمجھنا چاہیے کہ فیصلہ ہے کیا۔ میرے خیال میں کسی بات کے مثبت اور منفی پہلوؤں کو سامنے رکھ کر کھلے ذہن سے غور و خوض کے بعد کسی نتیجے پر پہنچنا فیصلہ کہلاتا ہے۔ (جیہ) ہ جیہ کیا آپ فوری فیصلہ کرتی ہیں یا خوب سوچ بچار کے بعد قدم اٹھاتی ہیں؟
صیح فیصلہ اور غلط فیصلہ کیا ہوتا ہے ۔ ؟
اس کا جواب تو مشکل ہے۔۔۔۔ بہر حال کوئ ایک فیصلہ میرے لیے غلط اور آپ کے لیے صحیح ہو سکتا ہے۔(جیہ) صحیح کہا۔۔ : )
صحیح ہے ۔ شاعری سے زیادہ میں اہم ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مذاق۔۔۔ (جیہ) جی بالکل۔۔۔۔کیونکہ یہ دھاگہ صرف صرف آپ کے نام ہے : )
ہر کسی سے اچھائ کی توقع کرنا خوش فہمی نہیں تو کیا ہے۔( جیہ) جیہ یہ تو اچھی امید ہے۔۔اگر آپ اس وجہ سے خود کو خوش فہم کہتی ہیں۔۔تو بہت اچھی بات ہے : )
حیرت ہے۔۔۔مجھے آپ بہت ٹھنڈےمزاج کی لگتی ہیں۔۔۔لیکن اگر ایسا ہوتا بھی ہے تو میرے خیال سے مہینوں میں ایک بار۔۔؟
بلکہ سال میں ایک دو بار۔۔۔ (جیہ) ہمممم مجھے پتہ تھا
اچھا کچھ اور پوچھ لوں نا۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پوچھیں۔۔ بقولِ غالب۔۔۔۔ ہمارا بھی تو آخر زور چلتا ہے گریباں پر (جیہ) جیہ سونے مجھے غالب بالکل بھی سمجھ نہیں آتا۔۔اگر کسی شعر میں خاص مجھ سے کچھ کہیں تو پلیز تھوڑی سی آسان اردو کےساتھ ۔
میری خواہش پوری ہو یا نہ ہو ۔ مگر میں زندہ رہنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ مگر پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے میری تھوڑی عمر باقی ہے۔ (جیہ) جیہ انشاءاللہ آپ کی کوئی خواہش تشنا نہیں رہے گی۔۔اور یہ جو آپ کو فضول میں لگتا ہے نا۔۔۔ اس طرح مت سوچا کریں اچھا۔
ہ یہاں فیصلہ سے متعلق کچھ سوال پوچھے گئے ہیں۔۔مجھے بھی ایک سوال یاد آیا۔۔ جیہ آپ فیصلہ کرتے ہوئے دل کی سنتی ہیں یا دماغ کی مانتی ہیں؟
دل ہے کہ مانتا نہیں۔ (جیہ) ویرئ نائس۔۔۔ جیہ پتہ ہے میں نے کسی جگہ پڑھا تھا۔۔ دل دلیلیں نہیں مانگتا اس لیے جرات مند ہوتا ہے جبکہ دماغ ہرکام کرنے سے پہلے دلیل،ثبوت مانگتا ہے اس لیے بزدل ہوتا ہے ۔۔۔اور دل سے فیصلہ کرنے والے لوگ اندر سے جرات مند ہوتے ہیں : )
جیہ میں نے آسان سوال پوچھنے کا وعدہ تو کر لیا ہے۔۔لیکن ابھی سمجھ ہی نہیں آرہا کہ سوال کس طرح آسان کروں
