حجاب نے کہا:
قککککک ٹیکس نہیں لگتا جناب ۔۔لیکن وہ کیا ہے کہ بڑے لوگوں کی سفارش سے کام آسان ہوجاتے ہیں نا
۔۔ویسے ہمارے گھر میں بیل ہے تو سہی لیکن آپ تک کس طرح پہنچ سکتی ہے۔۔۔؟؟؟؟؟جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔( آپ کی طبعیت اب کیسی ہے۔۔؟ میں نے آپ کی سہولت کی وجہ سے زیادہ سوال نہیں پوچھے)
ہ آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش رکھتی ہیں؟
ہ جب کوئی آپ کی تعریف کررہا ہو تو کیسا لگتا ہے؟
ہ زندگی میں کس شخصیت سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہیں؟
