انٹرویوانٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

ماوراء — مارچ 21، 2007 9:27 شام
بہت خوب شگفتہ سسٹر، آپ کے جوابات پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اتنے اچھے جوابات پڑھنے کے بعد آپ کے دیر سے رپلے کرنے کا شکوہ بھی جاتا رہا۔ :D
شمشاد — مارچ 22، 2007 12:10 صبح
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بالکل سمجھ آ جاتی ہے، رہی املا کی غلطیاں تو آپ کو پہلا انعام ملنا چاہیے۔ :wink:

تو دیر کس بات کی ؟ دیجئے میرا انعام ۔ :)

لیکن ابھی غلط املا لکھنے کا مقابلہ شروع ہی کب ہوا ہے؟
تیشہ — مارچ 22، 2007 12:19 صبح
آپ مقابلے کو چھوڑئیے کیوں کہ مجھے پتا ہے فسٹ میں نے ہی آنا ہے اس لئے انعام لائیے ۔ :p
شمشاد — مارچ 22، 2007 12:25 صبح
وہ تو صحیح ہے لیکن کیا پتہ آپ سے زیادہ کوئی ہونہار آ جائے، اور پھر گرائمر کا بھی تو امتحان ہونا ہے۔
تیشہ — مارچ 22، 2007 12:29 صبح
:? گرائمر میں کیا ہوتا ہے ؟
شمشاد — مارچ 22، 2007 12:34 صبح
یہی کہ ماوراء کھانا کھاتا ہے کہ کھاتی ہے؟
تیشہ — مارچ 24، 2007 5:48 شام
:? شگفتہ کدھر گئیں ؟ ؟ ؟
شمشاد — مارچ 24، 2007 5:50 شام
ابھی آئیں گی اور کہیں گیں کہ “ تاخیر ہوئی کہ کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
لیکن اس سے پہلے میں کھسک لوں۔
تیشہ — مارچ 24، 2007 5:57 شام
ایس ایم ایس پر تو رابطہ ہورہا ہے میرا شگفتہ سے ۔ مگر ادھر نہیں نظر آئیں تو اس لئے پکارا ہے ۔ ،
شمشاد — مارچ 24، 2007 6:32 شام
سلیمانی ٹوپی پہن کر بیٹھی ہوں گی محفل میں کہ کسی کو نظر نہ آئیں۔ :wink:
تیشہ — مارچ 25، 2007 3:41 صبح
:( نہیں شگفتہ کے ٹیکسٹ میں کجھ پریشانی پائی ہوئی ملی ہے مجھے ۔ کل فون کرکے پتا لگاتی ہوں ۔
شمشاد — مارچ 25، 2007 11:52 صبح
خیریت تو ہے ناں
تیشہ — مارچ 26، 2007 4:02 شام
Smilie_49_DCL5U5.jpg

شگفتہ ، ۔ ۔ ۔ فون اٹھاؤ ؤؤؤؤ ۔ ۔ ۔ :cry:
میں بہت یاد کر رہی ہوں ۔ کہاں ہیں آپ ؟ فون کیوں نہیں کوئی اٹھا رہا ۔ ؟ :(
شمشاد — مارچ 26، 2007 7:05 شام
لیکن وہ تو آنلائن ہی نہیں تو پڑھیں گی کیسے؟
تیشہ — مارچ 27، 2007 1:27 صبح
جناب میں نے یہ سوچکر لکھا کیا معلوم وہ محفل کو دیکھ رہی ہوں تو میرا پیغام شگفتہ کی نظر سے گزر آئے ۔ :?
شمشاد — مارچ 27، 2007 1:35 صبح
لیکن ابھی تک نہیں پڑھا انہوں نے، اللہ خیر کرئے۔
شمشاد — مارچ 31، 2007 12:07 صبح
"سیدہ شگفتہ"
اچھا امن آپ نے دعا کی طاقت کی بات کی تو ایک تجربہ کرتے ہیں آزماتے ہیں ذرا خدا کو۔۔۔ میں ایک دعا مانگی ہے، آپ دعا کریں کہ خدا یہ دعا سن لے۔

یہ آپ نے ہی لکھا تھا نا، کر لیا تجربہ؟ آزما لیا پھر خدا کو؟ کیا ملا تجربہ کر کے، کیا ملا آزما کے؟
اب خود بھی پریشان ہیں، گھر والوں کو بھی پریشان کر رکھا ہے اور اہلِ محفل کو بھی۔
0035.gif

توبہ استغفار کریں، اللہ سے معافی مانگیں۔
ہم سب اہلِ محفل بھی اللہ سے آپ کے لیے دست بستہ دعاگو ہیں۔
امن ایمان — مارچ 31، 2007 5:51 شام

اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔کیا ہوا شمشاد چاء۔۔؟؟؟
شکفتے ٹھیک تو ہیں نا۔۔؟؟؟؟؟ میں نے بھی ان کو ایک میل میں پوچھا ہے کہ وہ کہاں ہیں۔۔۔ابھی تک کوئی جواب ہی نہیں دیا۔۔:(۔۔۔آپ کے اس پیغام نے تو مجھے ٹینس کردیا ہے۔۔۔‌:( وہ کہاں ہیں۔۔۔آپ انھیں ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔۔۔:( جلدی بتائیں نا پلیزززز
ماوراء — مارچ 31، 2007 5:56 شام
شمشاد نے کہا:
"سیدہ شگفتہ"
اچھا امن آپ نے دعا کی طاقت کی بات کی تو ایک تجربہ کرتے ہیں آزماتے ہیں ذرا خدا کو۔۔۔ میں ایک دعا مانگی ہے، آپ دعا کریں کہ خدا یہ دعا سن لے۔

یہ آپ نے ہی لکھا تھا نا، کر لیا تجربہ؟ آزما لیا پھر خدا کو؟ کیا ملا تجربہ کر کے، کیا ملا آزما کے؟
اب خود بھی پریشان ہیں، گھر والوں کو بھی پریشان کر رکھا ہے اور اہلِ محفل کو بھی۔
0035.gif

توبہ استغفار کریں، اللہ سے معافی مانگیں۔
ہم سب اہلِ محفل بھی اللہ سے آپ کے لیے دست بستہ دعاگو ہیں۔

شمشاد بھائی، آپ تو زخموں پر نمک چھڑکنے والی بات کر رہے ہیں۔ :cry:
شمشاد — مارچ 31، 2007 8:38 شام
امن باجو نے ایک دھاگہ کھولا ہے یہاں :
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=7533
وہ دیکھ لو۔
اللہ سے دعا ہے کہ انہیں صحت عطا فرمائے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%B4%DA%AF%D9%81%D8%AA%DB%81.4933/page-15