امن ایمان نے کہا:
اوہ بوچھی باجو کے لیے پیغام رہ گیا ۔۔باجو جی کیا آپ سیرئیس ہیں۔۔؟ اگر ایسا ہے تو سچ میں آپ کو تنگ نہیں کروں گی۔۔اور اگر مجھ سے منتیں کروانا چاہ رہی ہیں تو وہ میں بصدِ شوق کرنے کے لیے تیار ہوں۔۔بس آپ یہ بتا دیں کہ زیادہ سے زیادہ کتنی منتوں سے کام چلے گا۔۔۔
ویسے کچھ خیال اپنی سہیلی نیناں آپو کا بھی کرلیں۔۔انہوں نے بھی اس انٹرویو کی فرمائش کی تھی۔۔۔ویسے تو آپ ان کا بہت خیال رکھتیں ہیں۔۔لیکن ان کی خوشی کی خاطر اتنا سا کام بھی نہیں کرسکتیں
نہیں امن ، میں منتیں نہیں کروانا چاہتی ۔
اور مئں سیریئس بھی ہوں ۔ پلیز ، مجھ بخش دیں انٹرویو سے

باقی جس مرضی سے لیں ۔ ویسے بھی مجھے جہاں تک جاننے کا سوال ہے تو سبھی جانتے ہیں ۔ فرزانہ ، ماورہ ، سارہ ،ض ب ط ، تیلے بھائی ، شمشاد ص ، ظفری ، شگفتہ ،
زیک ، تقریبا سبھی تو جانتے ہیں ۔ تو پھر اب کس لئے لکھ لکھ اپنے ہاتھ تھکاؤں ؟
فرزانہ کے لئے جان بھی حاضر

پر انٹرویؤ مجھ سے نہیں دینے ہوگا
اور مجھے پتا ہے فرزانہ بلکل برا نہیں منائیں گئیں ۔ جتنا ہم اک دوسرےکو جان گئیں ہیں شاید ہی کوئی جانے
آپ بھلے م س ن پر آکر جو دل ہے پوچھیں ۔ مجھ سے یہاں نہیں لکھنے کی مصیبت ہوتی ۔
یہ بھی سوچیں باجو اگر اتنا منع کر رہی تو کوئی وجہ بھی تو ہوسکتی ہے نا ۔؟
اس لئے ناراض نہ ہونا ۔
باقی سب کے لیں ۔ میں پڑھتی ہوں آرام سے ۔
