انٹرویوانٹرویو وِد شمشاد

شمشاد — اپریل 17، 2007 2:56 شام
حیدر روڈ اب بھی ویسے ہی ہے جیسی 20 سال پہلے تھی۔ بہت کم ٹریفک، پرسکون اور سرسبز علاقہ۔
ماوراء — اپریل 17، 2007 4:42 شام
شمشاد بھائی، آپ کا سٹار عقرب تو نہیں ہے نا؟ پھر یہ اتنی ڈراؤنی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہوئی ہے۔
مجھے بچھو سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ایک دفعہ پاکستان میں اس سے مشکل سے بچی تھی۔ تب سے مجھے یہ پسند نہیں۔ :(
شمشاد — اپریل 17، 2007 10:07 شام
نہیں مجھے معلوم ہی نہیں کہ میرا نشان کیا ہے۔
اور نہ ہی میں اس پر یقین رکھتا ہوں۔
تیشہ — اپریل 18، 2007 12:07 صبح
شمشاد نے کہا:
نہیں مجھے معلوم ہی نہیں کہ میرا نشان کیا ہے۔
اور نہ ہی میں اس پر یقین رکھتا ہوں۔

:x آئے ہائے ہر جگہ یہی لکھتے جاتے ہیں مجھے معلوم نہیں :x
میں بتائے جاتی ہوں ۔ بھلے یقین ہو یا نہ ہو پتا توہو آپکو ۔ :x
آپکی تاریح پیدایش ڈیٹ آف برتھ تیئس اپریل ہے تو آپکا سٹار کا نام ہے اردو میں ‘ ثور ‘ اور انگلش میں اسے taurus‘ کہتے ہیں ۔
اور جس طرح میرا نشان یہ بچھوُ آپ لگائے لگائے پھر رہے ہیں تو آپکا اپنا نشان ‘ بیل ہے۔
آ بیل مجھے مار والی بیل ہے آپکا نشان ۔
اب پتا چلا کہ ابھی نہیں ۔ :x
تیشہ — اپریل 18، 2007 12:08 صبح
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کا سٹار عقرب تو نہیں ہے نا؟ پھر یہ اتنی ڈراؤنی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہوئی ہے۔
مجھے بچھو سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ایک دفعہ پاکستان میں اس سے مشکل سے بچی تھی۔ تب سے مجھے یہ پسند نہیں۔ :(

:x عقرب میں ہوں ۔
ماوراء — اپریل 18، 2007 4:59 شام
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کا سٹار عقرب تو نہیں ہے نا؟ پھر یہ اتنی ڈراؤنی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہوئی ہے۔
مجھے بچھو سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ایک دفعہ پاکستان میں اس سے مشکل سے بچی تھی۔ تب سے مجھے یہ پسند نہیں۔ :(

:x عقرب میں ہوں ۔
ہاں معلوم ہے آپ کا۔ 12 اکتوبر ہے نا؟؟ :roll:
تیشہ — اپریل 18، 2007 6:33 شام
:roll: :oops:
میں ماروں گی ڈنڈا سر پر :cry:
تمھیں آج تک یہی پتا نہیں چلا میری بارہ اکتوبر نہیں ہے ۔ :roll:
:cry:
سارہ خان — اپریل 18، 2007 6:38 شام
بوچھی نے کہا:
:roll: :oops:
میں ماروں گی ڈنڈا سر پر :cry:
تمھیں آج تک یہی پتا نہیں چلا میری بارہ اکتوبر نہیں ہے ۔ :roll:
:cry:

اگر مجھے صحیح یاد ہے تو آپ کی چوبیس اکتوبر ہے یا بیس ۔۔۔ :roll:
تیشہ — اپریل 18، 2007 6:42 شام
یا ؟ کا کیا مطلب ۔؟
تم نے خود ہی میرا برتھ ڈے ٹاپک کھولا تھا اور اب یا ۔؟ :roll:
:cry:
سارہ خان — اپریل 18، 2007 6:52 شام
بوچھی نے کہا:
یا ؟ کا کیا مطلب ۔؟
تم نے خود ہی میرا برتھ ڈے ٹاپک کھولا تھا اور اب یا ۔؟ :roll:
:cry:

:( ۔۔۔ ابھی تو برتھ ڈے میں کافی ٹائیم ہے نہ ۔۔ تب تک مجھے صحیح یاد آ جاتا ہے ۔۔۔ ویسے مجھے چوبیس اکتوبر صحیح لگ رہا ہے ۔۔۔ :)
زیک — اپریل 18، 2007 6:54 شام
مجھے تو یہ یاد ہے کہ عنبر سے 2 سال 2 دن بڑی ہو۔
ماوراء — اپریل 18، 2007 6:59 شام
میرے موبائل میں تو 12 اکتوبر کا الارم لگا ہوا ہے۔ :p :lol:
تیشہ — اپریل 18، 2007 6:59 شام
زکریا نے کہا:
مجھے تو یہ یاد ہے کہ عنبر سے 2 سال 2 دن بڑی ہو۔

3d-animated-emoticons-smileys24.gif
تیشہ — اپریل 18، 2007 7:01 شام
ماوراء نے کہا:
میرے موبائل میں تو 12 اکتوبر کا الارم لگا ہوا ہے۔ :p :lol:

:roll: تم نے بارہ اکتوبر کس کا آلارم لگا رکھا ہے ۔؟ :?
کون ہے یہاں بارہ کا ۔؟ :p
ماوراء — اپریل 18، 2007 7:03 شام
اچھا۔ ویٹ۔۔ میں ابھی پتہ لگاتی ہوں۔ :p
تیشہ — اپریل 18، 2007 7:04 شام
زکریا نے کہا:
مجھے تو یہ یاد ہے کہ عنبر سے 2 سال 2 دن بڑی ہو۔

دو سال کہاں سے آگئے ؟ دو دن ہوئے نا میری چوبیس کی ہے تو امبر کی چھیبس ۔ تو دو دن ہوئے
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

چپُ کر کے جس کام کو کر رہے ہیں وہ کریں ورنہ ن ج ن ۔ ۔ :p
تیشہ — اپریل 18، 2007 7:07 شام
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یا ؟ کا کیا مطلب ۔؟
تم نے خود ہی میرا برتھ ڈے ٹاپک کھولا تھا اور اب یا ۔؟ :roll:
:cry:

:( ۔۔۔ ابھی تو برتھ ڈے میں کافی ٹائیم ہے نہ ۔۔ تب تک مجھے صحیح یاد آ جاتا ہے ۔۔۔ ویسے مجھے چوبیس اکتوبر صحیح لگ رہا ہے ۔۔۔ :)

مطلب سارہ کی یاداشت کچھ باقی ہے ۔ ماورہ تم تو گئی ۔ :D ، اللہ جانے کس کی بارہ الارم میں لگائے بیٹھی ہو ۔ :?
ماوراء — اپریل 18، 2007 7:10 شام
ابھی ٹھیک کرتی ہوں۔ :(
24 اکتوبر
تفسیر — اپریل 18، 2007 7:12 شام
ماوراء
اور سن کیا تھا؟ :lol:
تیشہ — اپریل 18، 2007 7:17 شام
ہر سال بڑے بھیا ۔ :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF.5713/page-9