اوہ تو پھر سوری ۔تو کیا میں اپنی پوسٹ edit کر دوں۔مین کسی کی دل آزاری نہیں چاہتی
پہلے آپ اپنے نظریئے کی وضاحت کریں ۔ تب ہی میں کچھ کہہ سکوں گا ۔

) ۔ عمار ( راہبر ) سے ہمیشہ چھوٹے بھائیوں والا رشتہ محسوس کیا ۔
، مگر ایک آدھ فرد کے لیئے اتنی اچھی محفل اور اتنے اچھے دوستوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا ۔
۔۔۔ ارے نہیں مذاق کر رہا تھا ، یہاں یہ سیکھا کہ اگر کوئی مخلتف نظریات اور عقائد رکھتا ہے تو وہ اس کا حق ہے ۔ ان سے اختلاف ایک فطری عمل ہے ۔ مگر اسے حق و باطل کی جنگ بنانا ، حماقت کے اونچے درجے پر فائز ہونا ہے ۔ یہاں میں نے مخلتف بحثوں میں حصہ لیکر صبر و تحمل ، اتحاد اور مصالحت کی پالیساں سیکھیں ۔ ( جن سے میں پہلے ناواقف تھا )
(جیسے کسی نایاب جڑی بوٹی کی تلاش میں جاتے ہیں) کیا اتنے مشکل سوالات تھے
آپ کے اس reply سے مجھے بھی بہت سے ممبرز کے بارے میں پتہ لگا۔
