یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اس Carry کا کیا ہوا؟
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ اتنے زبردست جوابات کے لیے اور میرا دل رکھنے کے لیے
اچھا رونے کا انداز کیسا ہوتا ہے؟سب کے سامنے رو لیتی ہیں؟
ویسے رونے کی بہترین جگہ باتھ روم ہوتی ہے نا یا اندھرے میں رات کو تکیے میں منہ چھاپا کر
فلمیں میں کتنا عجیب دکھاتے ہیں نا کہ ہیروئن بھاگتی ہوئی آتی ہے اور سیدھا بستر پر گر کر رونا شروع
ایسے کون روتا ہو گا بھلا اور اتنی دیر آنسو کہاں رک سکتے ہیں بھلا؟
مجھے تو رونا بالکل نہیں پسند پھر سر میں شدید درد ہوتا ہے اور آنکھیں بھی فریاد کرتی ہیں اتنا دکھتی ہیں کہ کھولی ہی نہیں جاتیں۔
بالکل صحیح کہا
سو فیصد متفق
فرحت یہ سب ڈنڈے کے زور کی وجہ سے ہوتا ہے اور فائن کے ڈر سے کیونکہ پہلے یہاں بھی سختی نہیں تھی اتنی اور قانون سخت نہیں تھا اس لیے لوگ کافی باتوں
میں من مانی کرتے تھے لیکن جب سے فائن پے کرنا پڑا اور پکڑ ہوئی لوگوں نے وہ قانون ماننا شروع کر دیا۔
مثلاً یہاں پہلے سیٹ بیلٹ باندھنا قانون تو تھا لیکن کوئی اس پر عمل نہیں کرتا تھا لیکن اب پوائنٹس لگتے ہیں اور جرمانہ الگ سو سب اب ڈر کے مارے کرتے ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ ہم پاکستانی جو یہاں قانون کو مانتے ہیں پاکستان جاتے ہی اپنی من مانی کرتے ہیں کہ ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ یہاں کونسی پکڑ ہو گی اور ہوئی بھی تو
نوٹ دیکر جان چھڑائی جا سکتی ہے ۔
یہاں ٹیکس بروقت ادا کرنے بلکہ زبردستی کٹنے سے گورنمنٹ فلاحی کام کرتی ہے جبکہ پاکستان میں کہاںدیتا ہے کوئی ٹیکس؟
یہاں تو ہر ہر چیز پر پیسہ لگتا ہے جیسے پے پارکنگ وغیرہ ۔
بالکل صحیح میرا والا جواب کافی حد تک
یہ وہی زلزلہ تھا نا جو رمضان میں آیا تھا؟ یہی کچھ میری امی اور بہنوں کا بھی کہنا تھا اور یہی تاثرات تھے
بہت بہت شکریہ فرحت
)۔
۔
۔
۔


تعبیر نے چار نام نہ بتانے کی شرط رکھی تھی ناں آنٹی۔۔ 


لیکن پھر بھی زبردست پڑھے بغیر 


