اتنا عمدہ شعر تو کہے بغیر بھی شامل کر لیتا مگر تمہارے کہنے کے بعد تو نہ شامل کرنے کی گنجائش ہی نہیں۔
محب آپ کی نظر میں خوبصورتی ہے
یہ سوچ کر دیر تک سرور اور خمار کی وادیوں میں گھومتا رہا اور پھر جب جواب لکھنے لگا تو پڑھا کہ ایک لفظ “کیا “ کیا کیا کر سکتا ہے ، سارا مزہ کرکرا کرنے کے ساتھ ساتھ۔
قکککک اچھا جی۔۔ ویسے محب آپ کا باقی کا جواب میں بعد میں پڑھوں گی۔۔۔پہلے ایک سوال
ویسے میں سمجھتا ہوں کہ خوبصورتی واقعی نظر میں ہوتی ہے ، شے میں نہیں۔ اگر اس پر اصرار کیا ہی جائے کہ خوبصورتی نظر کے علاوہ کیا ہوتی ہے تو میں کہوں گا کہ خوبصورتی تناسب ہے ۔ یہ چاہے اعضا میں ہو، اشیا میں ، مظاہرِ قدرت میں ہو خوبصورتی کہلاتا ہے۔ چیزیں ایک ترتیب اور تناسب سے ہوں تبھی خوبصورت کہلاتی ہیں۔
آپ perfectionist ۔۔یعنی کاملیت پسند ۔۔ہیں نا۔۔؟؟
ہوسکتا ہے کہ خوبصورت نہ ہوں اور آپ کی کوشش سے خوبصورت نہ ہو سکیں مگر آپ اپنے رویے اور اپنی عادات کو ضرور خوبصورت بنا سکتے ہیں اور خوبصورت رویوں والے لوگ ہی اصل میں خوبصورت ہوتے ہیں جو اس خوبی سے ملتے ہیں کہ ان کی خوبصورت شبیہ ہی یاد رہ جاتی ہے اور سلوک ہی میں سارا حسن جمع ہو جاتا ہے جسے ہم زندگی بھر حسنِ سلوک کے نام سے یاد کرتے رہتے ہیں۔
ہممممم کسی بھی طرح سہی۔۔ آپ کو خوبصورتی بہت بہت اٹریکٹ کرتی ہے
ابھی باقی کے جواب رہتے ہیں۔۔۔وہ گول نہ کریے گا۔۔۔ یہ جواب بھی باقی کے جوابات کی طرح بہت نائس تھا : )
ظفری نے کہا:
اتنی لمبی لنچ بریک۔۔۔ یہ بریک کب ختم ہوگی۔۔؟؟؟

