امن ایمان مجھے آپکی یہ بات سمجھ نہیں آئی

میں اور damsel یہ کام کسی سند حاصل کرنے کے لیے نہیں کر رہے۔ محفل ہمارا گھر بھی ہے اور مدرسہ بھی
یہ کام میں نے جو کچھ محفل سے حاصل کیا ہے اسکا حق ادا کرنے کے لیے کیا تھا بس
ہممم تعبیر میں کیا کروں۔۔؟ ایک تو وقت نہیں مل رہا اس لیے ایم ایس این پر آپ کو انوائٹ نہیں کرپارہی۔۔۔کافی ساری باتیں آپ سے کرنی ہیں۔۔خیر کچھ تو میں ابھی ذپ میں لکھتی ہوں۔ تعبیر سند سے میرا مطلب یاد دہانی۔۔یاد داشت تھا۔۔۔آپ اگر غور کریں تو اس تھریڈ کی سب سے پہلی پوسٹ میں میں نے لکھا ہے کہ انٹرویو کا سلسلہ شروع کرنے والے شمشاد چاء ہیں۔۔کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کسی کے اچھےکام کو سراہنا ایک طرح سے اس شخص کا حق ہوتا ہے۔ آپ اور ڈیمزل کے شروع کیے ہوئے تھریڈ کا لنک میں نے خود تو رکھنا ہی تھا لیکن میں چاہ رہی تھی کہ یہاں آپ کی اپنی پوسٹ میں ان کا ذکر ہو کیونکہ بہت سارے لوگ سامنے کی چیز نہیں دیکھ پاتے۔۔۔میں نے تو لنک اسی لسٹ میں شامل کرنا تھے۔۔۔جو شاید زیادہ نمایاں نہ ہوتے۔ اب آپ کو میرے کہنے کا مطلب سمجھ میں آیا یا۔۔؟؟؟

باقی باتیں ذپ میں۔۔۔یہاں آف ٹاپک بات چلی جائے گی۔
میں نے لنک خود سے شامل کردیے ہیں۔