اویس ارشاد

اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:34 شام
افضل حسین بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !!
اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:35 شام
آپ کا آنا مبارک
آئیے آئیے اپنوں میں آئیے
بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ !! جی بھائی یہ فارم اپنوں جیسا ہی ہے۔ بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے۔!
اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:37 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ آپ کا بہت شکریہ بھائی۔!
اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:38 شام
خوش آمدید اویس صاحب
محمد وارث بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے بھی خوش آمدید کہا۔ بہت سارے میمبرز نے خوش آمدید کہا ہے۔!!
اویس ارشاد — دسمبر 5، 2015 1:39 شام
جناب اویس ارشاد صاحب خوش آمدید۔ اُمید ہے آپ اُردو محفل کو دلچسپ پائیں گے :)
آوازِ دوست جی بہت اچھا ہے یہ فارم۔!
ادب دوست — دسمبر 6، 2015 7:34 صبح
آپ کی کمپیوٹر سے دلچسپی دیدنی ہے ۔
اویس ارشاد — دسمبر 6، 2015 3:48 شام
آپ کی کمپیوٹر سے دلچسپی دیدنی ہے ۔
ادب دوست جی کمپوٹر سے کافی دلچسپی ہے۔ اور آپ کی بھائی؟
عاصمہ شہزادی — دسمبر 6، 2015 5:10 شام
دوستوں میں اس فارم میں نیا آیا ہوں۔ امید ہے آپ سب تھیک سے ہوں گے۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔
ولکم ڈیر اویس۔ میں بھی اس فارم پر ابھی آئی ہوں۔ امید ہے ہم سب کا بہت اچھا وقت گزرے گا۔
محمدظہیر — دسمبر 6، 2015 7:45 شام
محفل میں خوش آمدید اویس ارشاد صاحب : )
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 7، 2015 3:19 صبح
خوش آمدید!
اویس ارشاد — دسمبر 7، 2015 12:38 شام
ولکم ڈیر اویس۔ میں بھی اس فارم پر ابھی آئی ہوں۔ امید ہے ہم سب کا بہت اچھا وقت گزرے گا۔
عاصمہ شہزادی آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کو بھی خوش آمدید۔۔۔ :)
اویس ارشاد — دسمبر 7، 2015 12:39 شام
محفل میں خوش آمدید اویس ارشاد صاحب : )
شکریہ الہلال صاحب امدید کے لیے۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ دعا میں یاد راکھیے گا۔ :)
اویس ارشاد — دسمبر 7، 2015 12:42 شام
آپ کا شکریہ! عبداللہ امانت محمدی آپ نے جو لنک لگایا ہے میں نے اس لنک کو کھولا۔ تو آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں لکھی ہے اس میں۔ بہت اچھا ہے آپ کا وہ بلاگ!
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 7، 2015 3:13 شام
آپ کا شکریہ! عبداللہ امانت محمدی آپ نے جو لنک لگایا ہے میں نے اس لنک کو کھولا۔ تو آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں لکھی ہے اس میں۔ بہت اچھا ہے آپ کا وہ بلاگ!
جزاک اللہ اویس بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر اور کتاب و سنت کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آپ سے درخواست ہے بلاگ وزٹ کرتے رہنا اور ویسے بھی میں تقریبا دس دن کے اندر اندر پانچ نئے کالم اپلوڈ کرنے والا ہوں۔
عاصمہ شہزادی — دسمبر 7، 2015 8:04 شام
عاصمہ شہزادی آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کو بھی خوش آمدید۔۔۔ :)
اویس آپ کا بھی شکریہ!
اویس ارشاد — دسمبر 9، 2015 1:51 شام
جزاک اللہ اویس بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر اور کتاب و سنت کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آپ سے درخواست ہے بلاگ وزٹ کرتے رہنا اور ویسے بھی میں تقریبا دس دن کے اندر اندر پانچ نئے کالم اپلوڈ کرنے والا ہوں۔
جی بھائی ضرور!
رحمن ملک — دسمبر 10، 2015 4:48 صبح
جی آیاناں نؤں۔آپ کی آمد اس فورم کے لیے ھوا کا ایک تازہ جھونکا ھے۔ ایک مشورہ ھے کہ آپ کی ٹایئپنگ میں تلفظ کی غلطیاں ھیں۔ اس طرف بھی غور کیجیے گا۔
اویس ارشاد — دسمبر 10، 2015 9:44 صبح
جی آیاناں نؤں۔آپ کی آمد اس فورم کے لیے ھوا کا ایک تازہ جھونکا ھے۔ ایک مشورہ ھے کہ آپ کی ٹایئپنگ میں تلفظ کی غلطیاں ھیں۔ اس طرف بھی غور کیجیے گا۔
بہت شکریہ بھائی! جی ضرور میں کوشش کرو گا کہ اپنی غلطیوں کو درست کر لو۔ :)
رحمن ملک — دسمبر 14، 2015 9:35 صبح
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
اویس ارشاد — دسمبر 17، 2015 9:58 صبح
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
شکریہ بھائی آپ کا بھی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D8%A7%D8%AF.86197/page-2