زیک — جنوری 6، 2024 8:14 شام
مطلب آپ سخت واقعہ ہوئے ہیں؟
میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئے
عامر گولڑوی — جنوری 7، 2024 2:53 صبح
خوش آمدید محترم و مکرم
یوسف سلیم صاحب اللہ رب العزت آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہمیں آپ کی محبت عطا فرمائے۔
عامر گولڑوی — جنوری 7، 2024 2:57 صبح
باز خوش آمدید محترم یوسف سلیم صاحب۔
امید ہے محفل میں خوب دل لگے گا آپ کا۔
گر دل نہ لگایا تو دل ہی نکال دیں گے۔
عامر گولڑوی — جنوری 7، 2024 2:59 صبح
یہ تو اچھی بات ہے۔ شاید کم ہی محفلین نے ایسا سکون محسوس کیا ہو گا
آپ کی ذاتی رائے ہے یا کسی مشاہدہ کا اثر 🙃
جاسمن — جنوری 7، 2024 3:00 صبح
فاخر رضا تو کراچی سے ہیں۔ عاطف ملک بھی ڈاکٹر ہیں جو لاہور سے ہیں۔
فاخر رضا طبیب ہیں جبکہ میرے خیال میں
عاطف ملک پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں۔
سیما علی — جنوری 7، 2024 3:01 صبح
گر دل نہ لگایا تو دل ہی نکال دیں گے۔
ایسی سختی اچھی نہیں بچہ 😊
عامر گولڑوی — جنوری 7، 2024 3:03 صبح
میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئے
کچھ تلخ واقعات نے اک شریں بیاں کو تلخ کام بنا دیا ہے۔
یہ اور بات کہ وہ لب تھے پھول سے نازک
کوئی نہ سہہ سکے لہجہ کرخت ایسا تھا
سیما علی — جنوری 7، 2024 3:05 صبح
فاخر رضا طبیب ہیں جبکہ میرے خیال میں
عاطف ملک پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں۔
بٹیا
ڈاکٹر عاطف ملک بھی طبیب ہیں
عامر گولڑوی — جنوری 7، 2024 3:06 صبح
ایسی سختی اچھی نہیں بچہ 😊
وہ دل کس کام کا جو کسی سے لگے ہی ناویسے دال اور لام کا وصل دیکھیے، کتنا حسین ہے کہ دونوں کے مابین نہ ہی کوئی وقفہ ہے اور نہ ہی کباب میں ہڈی۔
یوسف سلیم — جنوری 7، 2024 3:46 صبح
گر دل نہ لگایا تو دل ہی نکال دیں گے۔
دال بدلنے کا آپریشن ابھی پاکستان میں عام نہیں ہوا... گردے اور جگر ہی بدلتے ہیں ابھی
یوسف سلیم — جنوری 7، 2024 3:48 صبح
میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئے
میں دیکھ رہا تھاکے کچھ پرانے لوگ بھی معطل ہیں...
یوسف سلیم — جنوری 7، 2024 3:50 صبح
خوش آمدید محترم و مکرم
یوسف سلیم صاحب اللہ رب العزت آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہمیں آپ کی محبت عطا فرمائے۔
آپ کی محبت کا شکریہ... آمین آپ پر بھی اللہُ تعالٰی اپنا کرم فرمائے
محمد عبدالرؤوف — جنوری 7، 2024 6:38 صبح
فاخر رضا طبیب ہیں جبکہ میرے خیال میں
عاطف ملک پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں۔
پڑ گئی نا ❌ 😂😂😂
محمد عبدالرؤوف — جنوری 7، 2024 6:40 صبح
دال بدلنے کا آپریشن ابھی پاکستان میں عام نہیں ہوا... گردے اور جگر ہی بدلتے ہیں ابھی
دکاندار بدل دیتے ہیں، اگر کنکر زیادہ ہوں 😂😂😂
عرفان سعید — جنوری 7، 2024 10:08 صبح
خوش آمدید یوسف صاحب
جاسمن — جنوری 7، 2024 10:45 صبح
بہانے ڈھونڈتے ہیں کاٹے مارنے کے۔

استاد نہیں ہیں ناں ورنہ کاٹے مار مار تھک جانا تھا۔

ویسے محفل میں جتنے کاٹے، ناپسند ، مضحکہ خیز کی ریٹنگز زیک کی طرف سے ہیں، اس کام میں محفل میں کوئی اور ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

محمد ریحان قریشی — جنوری 7، 2024 1:09 شام
فاخر رضا طبیب ہیں جبکہ میرے خیال میں
عاطف ملک پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، عاطف ملک صاحب کنگ ایڈورڈ سے سند یافتہ طبیب یعنی فِزِشن ہیں.
زیک — جنوری 7، 2024 2:01 شام
میں دیکھ رہا تھاکے کچھ پرانے لوگ بھی معطل ہیں...
لڑائی جھگڑوں سے دور رہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں
محب علوی — جنوری 7، 2024 2:29 شام
یوسف سلیم — جنوری 7، 2024 2:41 شام