اپنا گریباں چاک

سید عمران — اپریل 5، 2021 8:35 صبح
حیران کیوں ہوتے ہیں ،
اسے کہتے ہیں ،
نہلے پر دہلا
:D:D:D
یعنی۔۔۔۔
مستند ہے میرا فرمایا ہوا :)
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں!!!!!!!
حد ہوگئی یعنی کہ کاپی پیسٹ کی بھی!!!
:doh::doh::doh:
محمد شان محسن — اپریل 5، 2021 9:13 صبح
حد ہوگئی یعنی کہ کاپی پیسٹ کی بھی!!!
:doh::doh::doh:

"مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے" :LOL:
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 9:22 صبح

اوہ یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے ہیں، دعائیہ کلمات ملتے ہیں۔
کہیں ستارے بھی ملتے ہوئے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 9:23 صبح
حیران کیوں ہوتے ہیں ،
اسے کہتے ہیں ،
نہلے پر دہلا
:D:D:D
مگر ہم تو ناک کی سیدھ میں چل رہے تھے۔۔۔ کب ہوا ہم سے یہ ستم :confused:
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 9:25 صبح
یعنی۔۔۔۔
مستند ہے میرا فرمایا ہوا :)
ایک گواہی ہماری بھی شامل کر لیجئیے :angel3:
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 5، 2021 9:51 صبح
مگر ہم تو ناک کی سیدھ میں چل رہے تھے۔۔۔ کب ہوا ہم سے یہ ستم :confused:
اگر آپ ادھر اُدھر توجہ رکھ چلتیں تو شاید یہ ستم نہ ہوتا
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 9:59 صبح
اگر آپ ادھر اُدھر توجہ رکھ چلتیں تو شاید یہ ستم نہ ہوتا
پھر تو غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم والا معاملہ ہو جاتا نا
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 5، 2021 10:43 صبح
اوہ یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے ہیں، دعائیہ کلمات ملتے ہیں۔
کہیں ستارے بھی ملتے ہوئے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مگر ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 10:54 صبح
مگر ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
مطلب کہ
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں؟؟؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 5، 2021 10:55 صبح
مطلب کہ
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں؟؟؟؟؟
:notworthy::notworthy::notworthy:
سید عمران — اپریل 5، 2021 11:12 صبح
اوہ یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے ہیں، دعائیہ کلمات ملتے ہیں۔
جی یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے نہیں، یہاں ملائے جارہے ہیں!!!
سید عمران — اپریل 5، 2021 11:14 صبح
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 11:17 صبح
جی یہ معاملہ ہے۔۔۔
الفاظ ملتے نہیں، یہاں ملائے جارہے ہیں!!!
تو؟؟؟؟
کچھ معاملات غیر ارادی ہوتے ہیں ۔۔ کچھ ارادی طور پر بھی تو کرنی چاہئیے نا ورنہ آدمی کاہل ہو جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں — اپریل 5، 2021 11:19 صبح
یہ کونسی والی ہنسی ہے؟
خوش ہونے والی؟
سامنے والے کو خوش کرنے والی؟
مزید والی کا ذکر نہیں کریں گے کہیں ہمیں ہی کھمبا نہ نوچنا پڑے۔
سید عمران — اپریل 5، 2021 11:20 صبح
تو؟؟؟؟
کچھ معاملات غیر ارادی ہوتے ہیں ۔۔ کچھ ارادی طور پر بھی تو کرنی چاہئیے نا ورنہ آدمی کاہل ہو جاتا ہے۔
کاہلیت دور کرنے کے لیے ہمارے الفاظ کا ہی کاندھا رہ گیا تھا؟؟؟
:surprise::surprise::surprise:
سید عمران — اپریل 5، 2021 11:21 صبح
یہ کونسی والی ہنسی ہے؟
خوش ہونے والی؟
سامنے والے کو خوش کرنے والی؟
مزید والی کا ذکر نہیں کریں گے کہیں ہمیں ہی کھمبا نہ نوچنا پڑے۔
بس پھر مزید والی ہی سمجھیے!!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%A8%D8%A7%DA%BA-%DA%86%D8%A7%DA%A9.115761/page-2