Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 2:34 شام
S.H.naqvi
ایس، ایچ ،نقوی صا حب ،، مٹھو ایسا لفظ ہے ،جناب جس کی ادائیگی بھی منہ میں مٹھاس گھولتی ہے ، چونکہ میں ابھی برقرار ہے ، اس لیے ، میں ،ایسی ہر شئے سے اجتناب کرتا ہوں ،جس میں مٹھاس کا شائبہ بھی ہو ۔ '
چھوڑیے صاحب میری بے تکی باتوں کو۔۔
آپ کے محبت بھرے الفاظ کا بہت شکریہ
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 2:39 شام
عبد الرحمن
بھائی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 2:41 شام
تلمیذ صاحب
تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں
مہدی نقوی حجاز — جنوری 31، 2014 2:44 شام
السلام علیکم
اس فورم کے تمامی احباب کو، بجائے اس کے کہ میں اپنا تعارف ،بندۂ خاکسار، تابعدار ،بیزار جیسے القابات سے شروع کروں ۔ سادہ لفظوں میں پیش خدمت ہے:
نام : اعجاز احمد ، ہے وطن عزیز آذاد کشمیر سے تعلق ۔ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہوں ۔
اس فورم میں آپ احباب کی شیئر کی ہوئی مفید اور معلوماتی تحریروں سے کافی عرصہ سے استفادہ حاصل کر رہا تھا ۔سو آج سوچا کیوں نہ اس گاؤں میں ایک کٹیا میں بھی بنا لوں ۔ کچھ اور نہ سہی آتے جاتے سلام دعا کا ثواب ہی سہی ۔۔ فقیر کو یہ کم ہے کیا۔۔؟
خوش آمدید۔ اس سے ہمیں ناز صاحب کا ایک مصرع یاد آیا کہ
میں جس کٹیا میں رہتا ہوں وہ اکثر بند رہتی ہے
کیوں کہ یہ غزل مشاعرے میں سنی تھی، اور کہیں چھپی بھی نہیں سو مکمل شعر یاد نہیں
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 3:08 شام
مہدی نقوی حجاز صا حب ، بہت بہت شکریہ
S. H. Naqvi — جنوری 31، 2014 3:11 شام
میں ہی میں تو زندگی کا راز پوشیدہ ہے، اس میں کو کنٹرول کر لے انسان تو کڑوی باتیں بھی میٹھی ہی لگتی ہیں۔ مٹھو توپھر مٹھو ہے۔ میں کو میں ہی مارتی ہے۔
ابن رضا — جنوری 31، 2014 3:20 شام
خوش آمدید محترم
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 3:37 شام
ابن رضا صا حب ، بہت بہت شکریہ
عمر سیف — جنوری 31، 2014 4:02 شام
خوش آمدید
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 4:25 شام
عمر سیف صا حب ، بہت بہت شکریہ
عمر سیف — جنوری 31، 2014 4:54 شام
عمر سیف صا حب ، بہت بہت شکریہ
کسی بھی محفلی نام سے پہلے @لگا کر ٹیگ کیا جا سکتا ہے ۔۔
یونس — جنوری 31، 2014 6:13 شام
اعجاز صاحب ۔ محفل میں تہِ دل سے خوش آمدید !
سید عاطف علی — جنوری 31، 2014 6:15 شام
خوش آمدید
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 6:16 شام
اعجاز صاحب ۔ محفل میں تہِ دل سے خوش آمدید ![/quo صا حب ، بہت بہت شکریہ
ملائکہ — جنوری 31، 2014 6:18 شام
ویلکم
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 6:19 شام
یونس صاحب
تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 6:23 شام
سید عاطف علی
صاحب
تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 6:30 شام
ملائکہ صا حبہ
مشکور و ممنون ہوں
یونس — جنوری 31، 2014 6:44 شام
"میں" کی بات ہو رہی تھی ۔ ۔ ۔
یہ بھی سنئے !
پھلاں دا تو عطر بنا
عطراں دا فیر کڈھ دریا
دریا وچ فیر رج کے نہا
مچھلیاں وانگوں تاریاں لا
فیر وی تیری بو نئیں مکنی
پہلے اپنی "میں"مکا
Ijaz Ahmed — جنوری 31، 2014 6:48 شام
عمر سیف صاحب
میری معذوری کو بھانٔپ کر جو بیساکھی عنایت کی اس کیلئے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں