الف عین — مئی 2، 2008 6:50 شام
اب تک تو آئے نہیں۔ یہ بھی دوسرے حیدر آبادیوں کی طرح خفیہ رہنا چاہتے ہیں شاید۔ میرا ا تک کسی حیدر آبادی سے یہاں ربط نہیں ہو سکا۔ ان کو ذپ کر کے اپنے روابط دینے پر بھی!!!!
خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 7:01 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
بہت شکریہ بلال بھائی ۔۔ہاں بلکل مجھے بھی یہی امید ہے ۔کہ یہاں اچھا وقت گذرےگا۔۔اور سیکھنا تو میں نے شروع کردیا ہے۔۔۔

خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 7:08 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید خلیفہ صاحب۔
بہت شکریہ چین و سکون بھائی ۔۔
عندلیب — مئی 4، 2008 7:11 صبح
خوش آمدید خالو جی کہاں کے خلیفہ ہیں آپ

خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 7:22 صبح
زینب — مئی 4، 2008 8:43 صبح
خوش آمدید خالو خلیفہ امید ہے اپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں دیر سے انے کی معزرت
خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 2:08 شام
خوش آمدید خالو خلیفہ ! بہت جلد آپ یہ مطالبہ کر رہے ہوں گے کہ آپ کا نک بدل دیا جائے -
شکریہ سخنور۔۔آپ کو ایسا کیوں لگا جناب کے میں اپنا نک بدلنے کی فرمائش کرونگا۔۔؟
اچھا بھلا تو ہے ۔۔

خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 2:10 شام
خالو جی خلیفہ جی
خوش آمدید
خالو خلیفہ جی کہ دیتے بھائی ۔۔
ویسے شکریہ آپکا۔۔۔
خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 2:11 شام
وعلیکم اسلام
شکریہ محترمہ شگفتہ ۔۔
خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 2:12 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ رھرا جی ۔۔۔

خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 2:18 شام
خوش آمدید جناب
ایک اور رکن ہندوستان سے اور وہ بھی حیدر آباد سے۔
بہت خوشی کی بات ہے۔
خوش آمدید کے لیئے شکریہ جناب۔۔
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی اس سائٹ کا ممبر بن کر۔۔اور آپ لوگوں سے بات کرکے ۔۔
خالو خلیفہ — مئی 4، 2008 2:21 شام
خوش آمدید ۔ فرخ درست کہتے ہیں کہ جلد ہی یہ اپنے اصلی نام پر آ جائیں گے۔ لیکن جب تک یہ وقوعہ نہیں ہوتا۔ ہم خالؤوں چچاؤں کو بھی یہی کہنا پڑے گا کہ خوش آمدید خالو!!!
جی شکریہ ۔۔پر فرخ بھائی کی بات غلط بھی ہو سکتی ہے نا۔۔؟

تفسیر — مئی 14، 2008 5:39 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
حسن علوی — مئی 19، 2008 4:40 شام
محفل میں خوش آمدید خلیفہ صاحب