یاز — جنوری 29، 2017 12:47 شام
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
وعلیکم السلام ایاز صاحب۔
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
ویسے برسبیلِ تذکرہ، محفل پہ پہلے بھی کم از کم ایک وسیر صاحب ضرور موجود ہیں۔ کیوں
عبداللہ محمد صاحب؟
ایازوسیر — جنوری 29، 2017 12:56 شام
عبدالله بھائی میں نهیں سمحجھا کیا آپ محجھے جانتے هیں
ایازوسیر — جنوری 29، 2017 1:01 شام
سید لبید غزنوی بھائی پروفائل میں تمام تفصیلات درج هیں میرے بارے اور یهاں آنے کا مقصد وهی هے جو سب احباب کا هے
زیک — جنوری 29، 2017 1:38 شام
خوش آمدید ایاز
بھلکڑ — جنوری 29، 2017 1:43 شام
خوش آمدید!

ایازوسیر — جنوری 29، 2017 3:45 شام
زیک اور بھلکڑ جی شکریه
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 29، 2017 3:52 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضمانت قبل از گرفتاری

عبدالقیوم چوہدری — جنوری 29، 2017 3:53 شام
یهاں آنے کا مقصد وهی هے جو سب احباب کا هے


یوسف سلطان — جنوری 29، 2017 9:07 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد امین صدیق — جنوری 29، 2017 9:37 شام
وعلیکم السلام
مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہنے کے ساتھ یہاں پرلطف لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں۔


ایازوسیر — جنوری 30، 2017 2:43 صبح
عبدالقیوم بھائی اور محمد امین صاحب آپ کے خوش آمدید کو میری طرف سے وی خوش آمدید
محمد خرم یاسین — جنوری 30، 2017 4:06 صبح
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
خوش آمدید۔
رومانہ چوہدری — جنوری 31، 2017 9:14 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید

محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 31، 2017 2:53 شام
خوش آمدید ایازوسیر بھائی
محمدظہیر — فروری 5، 2017 11:43 صبح
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
وعلیکم السلام ایاز بھائی خوش آمدید

ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:28 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید