ایم آر رشادی

رشادی — اپریل 20، 2014 4:18 شام
نام : محمد رئیس اردو ادب اور اسلامیات سے دلچسپی ۔ڈیزی پبلک اسکول جامعہ نگر دہلی میں تدریس سے وابستہ ۔تعلیم و تعلم مشغلہ ، انٹرنیٹ سرفنگ اور نئے نئے سوالات حل کرنے کا شوق۔ باقی آپ لو گ چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں ۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 20، 2014 4:22 شام
نام : محمد رئیس اردو ادب اور اسلامیات سے دلچسپی ۔ڈیزی پبلک اسکول جامعہ نگر دہلی میں تدریس سے وابستہ ۔تعلیم و تعلم مشغلہ ، انٹرنیٹ سرفنگ اور نئے نئے سوالات حل کرنے کا شوق۔ باقی آپ لو گ چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں ۔
محترم ایم آر رشادی صاحب محفل میں 'جی آیاں نوں'
فی الحال تو 'رشادی' کی بابت بتا دی جیے۔
محمد علم اللہ — اپریل 20، 2014 4:23 شام
خوش آمدید رئیس بھائی ۔
چلئے اچھا ہوا آپ بھی محفل میں آ گئے ۔
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔۔
محمد علم اللہ — اپریل 20، 2014 4:25 شام
محترم ایم آر رشادی صاحب محفل میں 'جی آیاں نوں'
فی الحال تو 'رشادی' کی بابت بتا دی جیے۔
میں بتاتا ہوں حضرت نامدار جامعۃ الرشاد اعظم گڈھ سے فارغ ہیں ، میرے خیال سے اسی کی جانب یہ نسبت اختیار کی ہے انھوں نے ۔
آج کل مولانا عامر رشادی کافی معروف ہیں ، ہندوستان میں سیاست کے حوالہ سے ۔جن کی پارٹی کا نام علماء کاونسل ہے ۔انھوں نے بھی اسی نسبت سے رشادی اختیار کیا ہے اپنے نام کے ساتھ ۔
ناعمہ عزیز — اپریل 20، 2014 4:31 شام
خوش آمدید
رشادی — اپریل 20، 2014 4:33 شام
شکریہ
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 20، 2014 5:15 شام
خوش آمدید
نایاب — اپریل 20، 2014 6:38 شام
محترم محمد رئیس رشادی بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
کیا کہیں گے اس بارے کہ
" سوال جواب پا جانے کے بعد اپنا وجود کھو دیتا ہے " ۔۔۔۔۔؟
محمد شعیب — اپریل 20، 2014 6:43 شام
رئیس رشادی صاحب خوش آمدید :) :)
عبد الرحمن — اپریل 20، 2014 6:51 شام
خوش آمدید رئیس بھائی!
فلک شیر — اپریل 20، 2014 6:57 شام
خوش آمدید رشادی صاحب قبلہ!
زیک — اپریل 20، 2014 8:08 شام
خوش آمدید رشادی!
قیصرانی — اپریل 20، 2014 8:16 شام
محفل پر خوش آمدید :)
الف عین — اپریل 21، 2014 2:51 صبح
خوش آمدید رشادی
محمدصابر — اپریل 21، 2014 3:05 صبح
خوش آمدید رشادی صاحب
نکتہ ور — اپریل 21، 2014 4:47 صبح
محفل میں خوش آمدید
نئی لڑی میں تدریسی تجربات شریک محفل کیجیے۔
محمد وارث — اپریل 21، 2014 4:52 صبح
خوش آمدید رئیس صاحب
عمر سیف — اپریل 21، 2014 5:18 صبح
خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 21، 2014 6:04 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔
منصور مکرم — اپریل 21، 2014 6:39 شام
رشادی صاحب خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%D9%85-%D8%A2%D8%B1-%D8%B1%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C.73684/