محمداحمد — مارچ 27، 2013 11:37 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔!
فارقلیط رحمانی — مارچ 27، 2013 11:42 صبح
نام: اشفاق احمد
اعزاز: حافظ قرآن
پیشہ: تدریس
تعلیم: پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع ہو چکا ہے۔
سکونت: لاہور
اشفاق احمد
! اُردو محفل میں

، رب کریم سے دُعا ہے آپ کو جلد پی ایچ ڈی کی ڈگری مل جائے۔ اللہ آپ کا اِقبال بلند کرے(آمین)
عاطف بٹ — مارچ 27، 2013 11:59 صبح
اشفاق صاحب، اردو محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
آپ لاہور سے ہیں تو پھر آئندہ لاہور کی مجلسوں میں آپ سے ملاقات رہے گی انشاءاللہ۔
سید شہزاد ناصر — مارچ 27، 2013 12:13 شام
محفل میں خوش آمدید جناب
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
اور آپ کی ہمراہی میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:08 صبح
الف عین — اپریل 2، 2013 6:29 صبح
خوش آمدید اشفاق۔ اب ڈاکٹر ہونے میں کتنی دیر ہے؟
تلمیذ — اپریل 3، 2013 8:35 شام
محفل میں خوش آمدید!!
حسان خان — اپریل 3، 2013 8:37 شام
خوش آمدید محترم

محمد علم اللہ — اپریل 3، 2013 8:46 شام
اہلا وسہلا ومرحبا
طالوت — اپریل 26، 2013 8:03 شام
خوش آمدید اشفاق احمد۔
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:27 صبح
خوش آمدید بھائی