ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

محمداحمد — نومبر 15، 2013 2:09 شام
یہ طویل چھٹیاں کچھ شکوک وشبہات کا سبب بن رہی ہیں - خان صاحب کو فون کریں کہ پی ٹی آئی سے زیادہ محب کی ضرورت محفل
کوہے لہذا ان کو فارغ کیا جائے

آج کل تو پی ٹی آئی والے بھی اُنہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ نیٹو کے ٹرک کے آگے کھڑے کرنے کے لئے بندے چاہیے۔ :)
محمد علم اللہ — نومبر 15، 2013 2:11 شام
خوش آمدید
یونس — نومبر 16، 2013 6:39 شام
وعلیکم نوازش کرم شکریہ مہربانی :battingeyelashes:
لیکن میں نے آپ کو تو نہیں تھا کہا۔:cool:
"نوازش‘ کرم‘ شکریہ‘ مہربانی !"
میرا خیال ہے مجھ سے کوئی گڑبڑ ہو گئی شائد ۔۔۔ معذرت
ماہی احمد — نومبر 16، 2013 6:45 شام
خوش آمدید :)
عبد الرحمن — نومبر 16، 2013 6:46 شام
خوش آمدید عمیر بھائی!
باپ بیٹے سے مل کر دلی خوشی ہوئی۔
شمشاد — نومبر 16، 2013 9:07 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ بہت پڑھی لکھی ہستی ہیں آپ تو۔
بُرا نہ منائیں تو بتاؤں کہ "السلامُ علیکم" ایسے لکھتے ہیں۔ اور ہاں آپ نے اپنے والد صاحب کو ایسے کیوں مخاطب کیا؟
عمیر یونس — نومبر 17، 2013 11:07 صبح
خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔ ۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔
:)
جی ان شاءاللہ۔۔
کوئی بات نہیں، جب تک وہ نہیں آتے پرانے والی کلاسز پہ کام کرتے ہیں۔۔ :)
عمیر یونس — نومبر 17، 2013 11:14 صبح
بہت شکریہ۔۔
خوش آمدید عمیر بھائی!
باپ بیٹے سے مل کر دلی خوشی ہوئی۔
بہت شکریہ۔۔۔
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ بہت پڑھی لکھی ہستی ہیں آپ تو۔
بُرا نہ منائیں تو بتاؤں کہ "السلامُ علیکم" ایسے لکھتے ہیں۔ اور ہاں آپ نے اپنے والد صاحب کو ایسے کیوں مخاطب کیا؟
غلطیوں کی نشاندہی کرنے کا شکریہ۔۔
دراصل تب مجھے اس طرح لنک " ابوجان " ایڈیٹ کرنا نہیں آیا تھا۔
تلمیذ — نومبر 17، 2013 12:02 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عزیزم عمیر۔
عمیر یونس — نومبر 17، 2013 7:53 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عزیزم عمیر۔
شکریہ۔۔
انیس الرحمن — نومبر 19، 2013 6:27 صبح
KwULv.png
محمدصابر — نومبر 19، 2013 6:53 صبح
خوش آمدید عمیر یونس
محب علوی ابھی شاید مصروف ہیں۔ اس لئے کلاس کے ابتدائی اسباق پڑھ لیں تاکہ جونہی وہ واپس آئیں تو آپ انہیں باقاعدہ سوالات سے خوش آمدید کہیں۔
محب علوی — دسمبر 9، 2013 7:42 صبح
آج کل تو پی ٹی آئی والے بھی اُنہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ نیٹو کے ٹرک کے آگے کھڑے کرنے کے لئے بندے چاہیے۔ :)
لو بھئی دھرنا ہی ختم کر دیا حالانکہ کہتے تھے کہ
جینا ہو گا مرنا ہوگا
دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :)
میں نے پی ٹی آئی والوں سے کہا ہے کہ میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے نہ جا کر احتجاج کروں شاید زیادہ موثر ہو۔ :)
محب علوی — دسمبر 9، 2013 7:44 صبح
خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔ ۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔
:)

محمداحمد دامن بچانا تو کوئی تم سے سیکھے اور وہ بھی لگن سے :)۔
محب علوی — دسمبر 9، 2013 7:45 صبح
خوش آمدید عمیر یونس
عمیر یونس — دسمبر 25، 2013 6:02 شام
شکریہ سر۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D8%B1%D8%A8%DA%BE%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.69301/page-2