اووووووووووووووووووو شکریہ اس اقتباس کا میں نے اب دیکھا
۔ ۔ ۔
اب ذرا ہوشیار رہئیے گا ،،، اب آپکے سر '' کو اردو بھی آنے لگی ہے ۔ اور ساتھ ہی من بھی اداس ہونے لگا ہے اور مزہ بھی آنے لگا ہے
۔ ۔
آثار تو کچھ ایسے ہی دیکھ رہی ہوں میں
۔۔ مجھے ناعمہ کی فکر ہورہی ہے اسکی تو اردو شردو ہی نا خراب ہوجائے کہیں
اب جبکہ سر ' ' لکھنا سیکھ رہے ہیں ۔۔





Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7-%D8%AF%D8%A7%D8%B3%DB%8C.27977/page-2