ا سلا م علیکم

شبیر کشمیری — مارچ 29، 2014 5:18 شام
السلام علیکم
قیصرانی — مارچ 29، 2014 6:36 شام
محفل پر خوش آمدید
مدد کے لئے سعادت کو تکلیف دیتا ہوں :)
قیصرانی — مارچ 29، 2014 6:37 شام
وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید
باباجی — مارچ 29، 2014 8:04 شام
وعلیکم السلام
بلاگ بنانے کے لیئے آپ Blogger.com پہ جائیں وہاں سے آپ کو مدد مل جائے گی
Rehmat_Bangash — مارچ 30، 2014 2:34 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید، ماشا اللہ ارادے تو نیک ہیں اللہ آپ کو کامیاب کرے،آمین،آپ شاید اردو ہی میں بلاگ بنانا چاہیں گی؟
سعادت — مارچ 31، 2014 4:43 شام
ا ر دو بلا گ بنا نے میں آ پ میر ی مد د کر یں ا ور مجھے طر یقہ بتا ئیں تا کہ میں ا پنے کا م کا آ غا ز کر سکو ں۔

محفل پر خوش آمدید
مدد کے لئے سعادت کو تکلیف دیتا ہوں :)

شکریہ، قیصرانی۔ :)
زمرد، آپ بلاگر ڈاٹ کام پر جا کر بآسانی بلاگ بنا سکتی ہیں۔ بلاگر ڈاٹ کام کے لیے اردو کے کئی اچھے تھیمز بھی دستیاب ہیں (یہیں محفل پر ہمارے ایک رکن، اسد ، اردو تھیمز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔) آپ بس اپنا اکاؤنٹ بنائیے، اردو تھیم منتخب کیجیے، اور پھر بلاگنگ کا آغاز کیجیے۔ :) (اردو بلاگنگ کے بارے میں مزید معلومات آپ کو محفل کے بلاگنگ کے زمرے میں مل جائیں گی۔)
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:07 شام
خوش آمدید زمرد سلطانہ
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:43 صبح
KwULv.png
محمدعمرفاروق — مئی 25، 2014 7:28 صبح
محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — مئی 25، 2014 5:15 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7-%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.72897/page-2