بابر کی آمد

ماہ وش — فروری 19، 2007 8:26 شام
بابر محفل کے نئے رکن بنے ہیں‌،، ان کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
شمشاد — فروری 19، 2007 8:50 شام
خوش آمدید بابر بھائی
کہاں ہیں آپ؟
نوید ملک — فروری 19، 2007 8:56 شام
خوش آمدید
F@rzana — فروری 19، 2007 9:54 شام
خوش آمدید بابر صاحب
:)
قیصرانی — فروری 19، 2007 9:55 شام
خوش آمدید بابر
دوست — فروری 20، 2007 3:15 صبح
خوش آمدید۔
دھند کے پیچھے — فروری 20، 2007 6:43 صبح
السلام علیکم
سب سے پہلے تو میں جناب ظفری کا شکر گزار ہوں
جنھوں نے مجھے سب سے پہلے ہیلو کہا۔
اس کے بعد میں آپ تمام حضرات کا شکرگزار ہوں
جن سے مجھے اتنی محبت ملی۔:)
لیکن ایک سے میں خوش نہیں :?
جس نے اتنی اچھی جگہ کا پتہ مجھے نہیں دیا :evil:
ڈیول فش — فروری 20، 2007 7:07 صبح
خوش آمدید بابر
لیکن آپ ناراض کس سے ہیں
قیصرانی — فروری 20، 2007 7:33 صبح
بابر نے کہا:
لیکن ایک سے میں خوش نہیں :? :evil:
نام لکھ دینا تھا پیارے بھائی :(
پاکستانی — فروری 20، 2007 7:39 صبح
خوش آمدید بابر بھائی
شمشاد — فروری 20، 2007 10:42 صبح
بابر نے کہا:
السلام علیکم
سب سے پہلے تو میں جناب ظفری کا شکر گزار ہوں
جنھوں نے مجھے سب سے پہلے ہیلو کہا۔
اس کے بعد میں آپ تمام حضرات کا شکرگزار ہوں
جن سے مجھے اتنی محبت ملی۔:)
لیکن ایک سے میں خوش نہیں :?
جس نے اتنی اچھی جگہ کا پتہ مجھے نہیں دیا :evil:

اور یقیناً وہ قیصرانی ہوں گے :cry: قیصرانی بھائی میں بھی کہوں یہ گیٹ پر کون کھڑا ہے؟ کہ کوئی ادھر آ ہی نہیں رہا۔
دھند کے پیچھے — فروری 20، 2007 11:33 صبح
نہیں شمشاد صاحب اس کی بھی ایک وجہ تھی
اور جب وجہ معلوم ہوئی تو پتہ چلا کے میری اپنی ہی غلطی تھی
ورنہ منصور کوئی برے انسان نہیں :)
کوشش کروں گا کے آپ کی توقعات پر پورا اتر سکوں
لیکن اگر کوئی بھول چک ہوجائےتو معاف :wink:
شمشاد — فروری 20، 2007 2:56 شام
او خدا کے لیے بابر بھائی، کچھ خیال کیجیئے گا، میں کب کہتا ہوں کہ قیصرانی بھائی اچھے نہیں ہیں، ان سے تو ذرا چھیڑ چھاڑ کرنا ہوتی ہے۔
قیصرانی — فروری 20، 2007 3:41 شام
شمشاد نے کہا:
اور یقیناً وہ قیصرانی ہوں گے :cry: قیصرانی بھائی میں بھی کہوں یہ گیٹ پر کون کھڑا ہے؟ کہ کوئی ادھر آ ہی نہیں رہا۔
قکککک (قہقہہ کھل کھل کھلا کر) :D
قیصرانی — فروری 20، 2007 3:42 شام
بابر نے کہا:
لیکن اگر کوئی بھول چک ہوجائےتو معاف :wink:
میری سیٹ خطرے میں‌ پڑ گئی :roll:
قیصرانی — فروری 20، 2007 3:43 شام
شمشاد نے کہا:
او خدا کے لیے بابر بھائی، کچھ خیال کیجیئے گا، میں کب کہتا ہوں کہ قیصرانی بھائی اچھے نہیں ہیں، ان سے تو ذرا چھیڑ چھاڑ کرنا ہوتی ہے۔
بالکل بجا کہا شمشاد بھائی، بابر ابھی تو آئے ہیں، انہیں‌ بھی کچھ دن میں اندازہ ہو جائے گا :D
ماوراء — فروری 20، 2007 11:24 شام
خوش آمدید بابر​
ظفری — فروری 20، 2007 11:38 شام
بابر نے کہا:
سب سے پہلے تو میں جناب ظفری کا شکر گزار ہوں ۔۔۔ جنھوں نے مجھے سب سے پہلے ہیلو کہا۔
لو جی ہم نے آپ کو پہلے خوش آمدید کہا اور میری ہی پوسٹ ڈیلیٹ ۔۔۔ :roll: حد ہوگئی ۔۔۔ :evil:
ماوراء — فروری 20، 2007 11:54 شام
ظفری نے کہا:
بابر نے کہا:
سب سے پہلے تو میں جناب ظفری کا شکر گزار ہوں ۔۔۔ جنھوں نے مجھے سب سے پہلے ہیلو کہا۔
لو جی ہم نے آپ کو پہلے خوش آمدید کہا اور میری ہی پوسٹ ڈیلیٹ ۔۔۔ :roll: حد ہوگئی ۔۔۔ :evil:
پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوئی۔ بلکہ آپ نے یہاں ان کو خوش آمدید کہا تھا۔
دھند کے پیچھے — فروری 21، 2007 8:23 صبح
بہت بہت شکریہ ماوراء آپ کا :)
اور ظفری آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF.5747/