مہ جبین — جون 3، 2012 9:41 صبح
ارد محفل میں خوش آمدید
نجم الحسن کاظمی بھائی
امید ہے یہاں کا ادبی و علمی ماحول آپ کو پسند آئے گا
شمشاد — جون 4، 2012 8:06 صبح
نجم صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔
الف عین — جون 4، 2012 5:34 شام
اب آ جائیں یہاں۔ اور آ کر ہماری بھی خوش آمدید قبول کریں۔
حسیب نذیر گِل — جون 4، 2012 5:57 شام
نجم صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔
دراصل کاظمی صاحب کے ایک قریبی عزیز(ماموں) وفات پا گئے ہیں اس لیے وہ محفل میں آنے سے قاصر ہیں
فائزہ رضوی — جون 7، 2012 6:09 شام
تو بھی مجھ کو یاد کر لینا مرے خط چوم کر
میں بھی اپنے ہونٹ رکھ دوں گا تری تصویر پہ
یہ زمیں رکھ دی گئی اولادِآدم کے لئے
حق جتا اپنا بھی اپنے باپ کی جاگیر پہ
شا عر نجم الحسن کاظمی
نجم الحسن کاظمی — جون 7، 2012 6:26 شام
تمہیں اِس خاک پر خاکی بنا کر بھیجتا ہوں
مگر تیرا زمینی مرحلہ اک تجربہ ہے
نہ جانے نجم کس منصب پہ لے جائے گا مجھ کو
مرے آگے جو ہفت آکاش کا اک تجربہ ہے
نجم الحسن کاظمی — جون 7، 2012 6:30 شام
ارد محفل میں خوش آمدید
نجم الحسن کاظمی بھائی
امید ہے یہاں کا ادبی و علمی ماحول آپ کو پسند آئے گا
بہت شکر یہ بہن
نجم الحسن کاظمی — جون 7، 2012 6:38 شام
اب آ جائیں یہاں۔ اور آ کر ہماری بھی خوش آمدید قبول کریں۔
شکریہ