ربیع م — دسمبر 6، 2016 5:38 صبح
BE LATED خوش آمدید
شکریہ بھیا!!!!!!
زیک — دسمبر 6، 2016 1:50 شام
خوش آمدید عمر صاحب
عمر کون ہے؟
محمد وارث — دسمبر 7، 2016 3:16 صبح
پہلے مراسلے میں اس کا ذکر ہے، بدرالفاتح صاحب کا نام ہے یقینا
میرا نام "عمر " اور بہاولپور سے تعلق ہے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کا شوق اس مجلس میں کھینچ لایا۔
زیک — دسمبر 7، 2016 3:36 صبح
پہلے مراسلے میں اس کا ذکر ہے، بدرالفاتح صاحب کا نام ہے یقینا
پھر بدرالفاتح کون ہے؟
محمد وارث — دسمبر 7، 2016 3:37 صبح
یہ "یوزر نیم" ہوگا، مصیبت ڈال دیتے ہیں بعض اوقات یوزر نیمز

زیک — دسمبر 7، 2016 3:45 صبح
یہ "یوزر نیم" ہوگا، مصیبت ڈال دیتے ہیں بعض اوقات یوزر نیمز
معلوم ہی نہیں پڑتا کون کس کو یوز کر رہا ہے
ربیع م — دسمبر 7، 2016 8:11 صبح
اے خان — دسمبر 7، 2016 8:52 صبح
عمر خوش آمدید
ہم بدرالفاتح سمجھ بیٹھے تھے آپ کو
کبھی بتا بھی لیتے کہ عمر نام ہے میرا
ربیع م — دسمبر 7، 2016 9:06 صبح
عمر خوش آمدید
ہم بدرالفاتح سمجھ بیٹھے تھے آپ کو
کبھی بتا بھی لیتے کہ عمر نام ہے میرا
تسی پچھیا ہی نہیں
اے خان — دسمبر 7، 2016 12:13 شام
تسی پچھیا ہی نہیں
می کی پتہ تھا.
