برگِ صحرا — جولائی 13، 2017 7:20 صبح
نام محمد احسن منیر ولدیت منیر احمد
پیشہ طالب علم رہائشی تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 13، 2017 7:38 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
ماشاءاللہ بھائی ۔غزل تو اچھی ہے۔مگر آپ نے غلط زمرے میں پیش کی ہے۔تعارف کے زمرے میں آپ اپنا ذاتی تعارف پیش کریں۔
محمد خلیل الرحمٰن
برگِ صحرا — جولائی 13، 2017 7:42 صبح
اب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
ماشاءاللہ بہنا ۔غزل تو اچھی ہے۔مگر آپ نے غلط زمرے میں پیش کی ہے۔تعارف کے زمرے میں آپ اپنا ذاتی تعارپ پیش کرے۔
محمد خلیل الرحمٰن
اب ٹھیک ہے محترم؟
محمد تابش صدیقی — جولائی 13، 2017 7:46 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا کلام پوسٹ کرنے کے لئے درج ذیل زمرہ جات موجود ہیں۔
اصلاحِ سخن
آپ کی پابندِ بحور شاعری
آپ کی بحور سے آزاد شاعری
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 13، 2017 7:46 صبح
جی بھائی۔غزل کے لیے آپ
یہاں کلک کریں اور اپنے مطلب زمرے کا انتخاب کر کے لڑی پوسٹ کر دیں۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 13، 2017 7:49 صبح
جی بہن۔غزل کے لیے آپ
یہاں کلک کریں اور اپنے مطلب زمرے کا انتخاب کر کے لڑی پوسٹ کر دیں۔
نام محمد احسن منیر ولدیت منیر احمد
مریم افتخار — جولائی 13، 2017 7:56 صبح
ہماری محفل میں خوش آمدید !
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 13، 2017 8:01 صبح
معذرت میں نے پرفائل نہیں دیکھا تھا۔نمانئدہ تصویر کی وجہ سے بہن سمجھ بیٹھا۔

فہد اشرف — جولائی 13، 2017 8:26 صبح
خوش آمدید
برگِ صحرا — جولائی 13، 2017 8:27 صبح
تمام محترم احباب کا شکریہ
سید عاطف علی — جولائی 13، 2017 8:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید !
یوسف سلطان — جولائی 13، 2017 8:40 صبح
محمد وارث — جولائی 13، 2017 9:01 صبح
خوش آمدید احسن صاحب!
حسن محمود جماعتی — جولائی 13، 2017 10:12 صبح
خوش آمدید احسن!
ہادیہ — جولائی 13، 2017 10:18 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محترم

سید عمران — جولائی 13، 2017 11:59 صبح
طلب علم بھی پیشہ ہوگئی!!!
عائشہ صدیقہ — جولائی 13، 2017 12:11 شام
خوش آمدید
زیک — جولائی 13، 2017 1:21 شام
خوش آمدید
برگِ صحرا — جولائی 13، 2017 5:03 شام
احباب کا شکریہ
عمر سیف — جولائی 13، 2017 5:06 شام
خوش آمدید