عادل بٹ — جولائی 18، 2016 1:36 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
RAZIQ SHAD — جولائی 18، 2016 3:51 صبح
پنجاب فیصل آباد کا رہاشی ہوں
سعودیہ عرب میں ایک سمول بزنس کا اونر ہوں.............!!
پھر تو آپ فیصل آباد کے ظفر بھٹی کو بھی جانتے ہونگے ۔ جن کا تعلق کچھ کچھ گجرات سے بھی ہے
عبیر خان — جولائی 18، 2016 6:34 صبح
السلام علیکم.............!!
اردو محفل فورم کے پیارے پیارے بھائیو اور بہنو
میرا نام زاہد بھٹی ہے اور میں اس فورم کا حصہ بنا ہوں یہ فورم مجھے اس لحاظ سے پسند آیا ہے کہ یہ پورے کا پورا اردو زبان میں ہے اور اس کے موضوعات بہت اچھے اور دلچسپ ہیں اس کے شعبے بہت کار آمد ہیں اور تقرییآ ہر قسم کا شعبہ میں نے اس فورم پر دیکھا ہے ویسے مجھے لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شوق ہے
میں امید کرتا ہوں کہ میرا سفر آپ سب کے ساتھ بہت اچھا گزرے گا.......!!
جزاک الله خیر .........!!
آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ خوش آمدید اردو ویب میںِ

نایاب — جولائی 18، 2016 6:44 صبح
محترم زاہد بھٹی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
گر برا نہ مانیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ " ان کہی " اذیت سے ابھری ہے یا کہ سکون کا سبب ہے ؟
بہت دعائیں
ان کہی — جولائی 18، 2016 10:45 شام
پھر تو آپ فیصل آباد کے ظفر بھٹی کو بھی جانتے ہونگے ۔ جن کا تعلق کچھ کچھ گجرات سے بھی ہے
جی نہیں رزاق صاحب میں ظفر بھٹی کو نہیں جانتا دارصل میں میں سال میں ایک یا دو بار ہی پاکستان جاتا ہوں وہ بھی کچھ دنوں کے لیے ...... ویسے یہ ہستی ہے کون.......؟ شہر کی معروف ہستی ہیں..............؟!!
ان کہی — جولائی 18، 2016 10:46 شام
آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ خوش آمدید اردو ویب میںِ
شکریہ عبیر خان............!!

ان کہی — جولائی 18، 2016 10:47 شام
جزاک الله خیر.............!!
ان کہی — جولائی 18، 2016 11:32 شام
محترم زاہد بھٹی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
گر برا نہ مانیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ " ان کہی " اذیت سے ابھری ہے یا کہ سکون کا سبب ہے ؟
بہت دعائیں
بہت شکریہ...
کھبی کھبی ایک ہی انسان ایک ہی وقت میں اذیت اور سکوں ایک ساتھ محسوس کر سکتا ہے....
ان کہی کی الگ اذیت ہے
اور کہی کا عذاب مت پوچھو..
بہت سی دعاوں میں سے ایک دعا آپ ہمشہ خوش رہیں.................!!
جزاک الله خیر...
فاخر رضا — جولائی 18، 2016 11:33 شام
ویلکم. مگر کچھ نہ کچھ تو حصہ آپ کو ڈالنا ہی پڑے گا. چاہے ایک شعر کی صورت میں ہی سہی
عبیر خان — جولائی 19، 2016 8:42 صبح
شکریہ عبیر خان............!!
خوش آمدید۔
شعیب سعید شوبی — جولائی 19، 2016 11:40 صبح
خوش آمدید!
ان کہی — جولائی 19، 2016 6:36 شام
بہت نوازش شعیب صاحب.............!!
محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:39 شام
خوش آمدید
امید ہے آپ محفل کی رونق کو دو بالا کریں گے۔
محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:41 شام
یہ فورم مجھے اس لحاظ سے پسند آیا ہے کہ یہ پورے کا پورا اردو زبان میں ہے
پورے کا پورا نہیں پورے کا بوہتا اردو میں ہے اس لیے آپ کو بوہتا بوہتا پسند آئے گا۔
ان کہی — جولائی 19، 2016 6:49 شام
ویلکم. مگر کچھ نہ کچھ تو حصہ آپ کو ڈالنا ہی پڑے گا. چاہے ایک شعر کی صورت میں ہی سہی
بہت شکریہ فاخر رضا..........!!
حصہ...............؟
ان کہی — جولائی 19، 2016 6:54 شام
خوش آمدید
امید ہے آپ محفل کی رونق کو دو بالا کریں گے۔
پورے کا پورا نہیں پورے کا بوہتا اردو میں ہے اس لیے آپ کو بوہتا بوہتا پسند آئے گا۔
بہت نوازش محمد ابو عبداللہ.....
جزاک الله خیر........!!
لاریب مرزا — جولائی 20، 2016 6:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

ادب دوست — جولائی 25، 2016 2:54 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ان کہی — جولائی 30، 2016 1:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ..........!!
ان کہی — جولائی 30، 2016 1:40 صبح