ماہ جبین — اپریل 2، 2014 1:39 شام
بشری ماہ جبین نور ۔۔۔۔۔ادارہ احیاء تراث اہل البیت پاکستان
زیک — اپریل 2، 2014 1:45 شام
خوش آمدید ماہ جبین!
ساقی۔ — اپریل 2، 2014 1:47 شام
محفل پر خوش آمدید ۔
آپ نے تین نام اکٹھے ہی رکھ لیے۔

فلک شیر — اپریل 2، 2014 2:21 شام
خوش آمدید بشری ماہ جبین نور

S. H. Naqvi — اپریل 2، 2014 2:23 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔ تراث؟؟

خالد محمود چوہدری — اپریل 2، 2014 2:25 شام
خوش آمدید بشریٰ صاحبہ
قیصرانی — اپریل 2، 2014 2:36 شام
محفل پر خوش آمدید
شمشاد — اپریل 2، 2014 6:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ادارہ احیاء تراث اہل البیت پاکستان کے متعلق کچھ بتائیں۔
نایاب — اپریل 2، 2014 6:17 شام
محترم بشری ماہ جبین نور بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ناعمہ عزیز — اپریل 2، 2014 6:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ایم اے راجا — اپریل 2، 2014 6:53 شام
خوش آمدید بشریٰ صاحبہ
عمر سیف — اپریل 3، 2014 5:15 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 3، 2014 6:49 صبح
خوش آمدید بشریٰ ماہ جبین نور صاحبہ
محمداحمد — اپریل 3، 2014 8:39 صبح
خوش آمدید
عباس اعوان — اپریل 3، 2014 11:17 صبح
محفل میں خوش آمدید
اپنے نام اور تعارف کی شرح بھی کر دیں پلیز۔۔۔
الف عین — اپریل 4، 2014 4:09 صبح
مزید تعارف؟؟؟ خوش آمید بشریٰ
زیک — اپریل 4، 2014 12:41 شام
ادارہ احیاء تراث اہل البیت پاکستان کے متعلق کچھ بتائیں۔
ادارہ بارے نہ ہی بتائیں تو اچھا ہے۔
جاسمن — اپریل 5، 2014 2:09 صبح


چائے خانہ میں چائے آپ کی منتظر ہے۔
غدیر زھرا — اپریل 9، 2014 3:34 شام
السلام علیکم بہنا

خوش آمدید

فارقلیط رحمانی — اپریل 9، 2014 4:37 شام
خوش آمدید !
محترمہ بشری ماہ جبین نور