خوش آمدید محترم ذوالقرنین بھائی
بہت شکریہ جناب من!
بہت شکریہ جناب من!
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی!
جی ہاں شمشاد بھیا! کھیلا بھی ہوں۔ اور ابھی تک فٹ بال کبھی کبھار کھیلتا ہوں۔ مارشل آرٹس میں، میں نے کنگ فو میں بلیک بیلٹ اور کک باکسنگ میں گرین شال حاصل کر چکا ہوں۔
یہ تعارف کا دھاگہ ہے یا انٹرویو کا؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%81-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%DB%81%DB%92.53127/page-2