بندہ ناچیز کا تعارف

محمد امین صدیق — مئی 15، 2016 10:26 شام
وعلیکم السلام
مکرمی جناب تبسم رسول صاحب
مابدولت آپ کو اس محفل رنگ وبومیں خوش آمدیدکہنے کے ساتھ یہ باور کرانا ازبس ضروری خیال کرتے ہیں کہ اپنے نام نامی کے عین مصداق ،آپ یہاں اپنے تئیں ہمیشہ متبسم پائیں گے۔
:welcome: ۔:):)
تبسم رسول — مئی 16، 2016 3:52 صبح
خوش آمدید
سعودیہ میں کیا کرتے ہیں ؟
تعلیم و پیشہ کیا ہے؟
پاکستان سے کہاں سے رہائش وپذیر ہیں؟
مشاغل کیا ہیں؟
حضور والا مزدوری کی کرتا ہوں تعلیم میٹرک اور پیشیہ مزدوری ہے
پاکستان مین پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین کے اک قصبے بھکھی شریف سے تعلق رکھتا یوں
اور عرصہ 8 سال سے سعودیہ میں مقیم یوں
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
محمد وارث — مئی 16، 2016 4:05 صبح
خوش آمدید تبسم صاحب۔
تبسم رسول — مئی 16، 2016 4:16 صبح
وعلیکم السلام
مکرمی جناب تبسم رسول صاحب
مابدولت آپ کو اس محفل رنگ وبومیں خوش آمدیدکہنے کے ساتھ یہ باور کرانا ازبس ضروری خیال کرتے ہیں کہ اپنے نام نامی کے عین مصداق ،آپ یہاں اپنے تئیں ہمیشہ متبسم پائیں گے۔
:welcome: ۔:):)
جی بندہ پرور کیوں نہی
ہم اپنی قوت مزاح کو کام میں لائیں گئے اور اس فورم
کے اعلی ذوق احباب سے داد تحسین لیں گے
آمین بھائی کآ اقبا
وعیلکم السلام
محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ
الشفاء — مئی 16، 2016 6:18 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا اخی۔۔۔:)
نام بہت پیارا ہے آپ کا۔۔۔
تبسم رسول — مئی 16، 2016 7:11 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا اخی۔۔۔:)
نام بہت پیارا ہے آپ کا۔۔۔
آپ کی محبت کس بہت شکریہ
bilal260 — مئی 16، 2016 7:59 صبح
تبسم رسول نام پیارا بھی ہے اور خود بھی بہت خوبصورت ہے۔
جناب بہت بہت خوش آمدید جناب والا کو۔
تبسم رسول — مئی 16، 2016 8:31 صبح
تبسم رسول نام پیارا بھی ہے اور خود بھی بہت خوبصورت ہے۔
جناب بہت بہت خوش آمدید جناب والا کو۔
بہت شکریہ جناب بلال بھائی
علی احمد صاحب — مئی 16، 2016 3:33 شام
السلام علیکم آپ سب کا بہت ممنون ہوں کہ آپ کی وجہ سے ایک ایسا فورم دستیاب ہوا جہاں میں اپنے دل کی بات کر سکوں گا اور آپ سب احباب کی قیمتی آرا سے فیض یابی حاصل کروں گا ہم لوگ اپنے وطن میں یا وطن سے باہر ہوں کمی اپنی مٹی سے پیار رہتا ہے اسی پیار کی تلاش میں اس فورم پر آیا یوں
امید کرتا ہوں کہ آپ سب میری حوصلہ افزائی کریں گے
واعلیکم السّلام,
یہاں انسانیت کے لئے پیار ہی پیار ہے,
اور آپ جیسے پردیسی ہم وطنوں کے لئے صد احترام, محبت اور الفت.۔۔ سدا سلامتی ہو جناب.۔۔
حمیرا عدنان — مئی 16، 2016 3:35 شام
خوش آمدید جناب تبسم رسول صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد فہد — مئی 16، 2016 5:08 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید خوش آمدید
یاز — مئی 18، 2016 3:29 شام
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
ادب دوست — مئی 3، 2017 10:21 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
اسد اقبال — مئی 3، 2017 10:29 صبح
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%81-%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.89909/page-2