بکھرے موتی۔

الفاروق-013 — جنوری 9، 2014 7:02 شام
62 سال پرانا ہون، اپنی جوان سال ساتھیون کے ساتھ ملکر کچھ نئی کچھ پرانی باتین، یادین شئیر کرنا چاہتا ہون۔ اور بکھرے موتیون کی نئی لڑی بنانا چاہتاہون۔ کیا مجھے شامل کرینگے۔؟
ابن رضا — جنوری 9، 2014 7:04 شام
محفل میں آپ کاخیر مقدم ہے۔ خوش آمدید
الف عین — جنوری 10، 2014 2:49 صبح
خوش آمدید محفل کے ایک بزرگ کی طرف سے۔ مگر یہ 013 سمجھ میں نہیں آیا
شمشاد — جنوری 10، 2014 3:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کے موتیوں کا انتظار ہے۔
واصف حسن بیگ — جنوری 10، 2014 3:42 صبح
خوش آمدید فاروق صاحب۔
نایاب — جنوری 10، 2014 3:46 صبح
محترم الفاروق صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
62 ہو یا کہ 26 کچھ فرق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس دل جوان ہونا چائیدا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
کب پرو رہے ہیں یادوں کے بکھرے موتی اردو محفل کے دھاگوں میں ۔۔۔۔۔؟؟
عمر سیف — جنوری 11، 2014 7:26 صبح
خوش آمدید
عبد الرحمن — جنوری 11، 2014 7:31 صبح
جناب کو صمیم قلب سے خوش آمدید!
فلک شیر — جنوری 11، 2014 9:33 صبح
خوش آمدیدمحترم:)
لئیق احمد — جنوری 11، 2014 9:38 صبح
اھلاً و سھلاً
انیس الرحمن — جنوری 11، 2014 11:19 صبح
KwULv.png
ماہی احمد — جنوری 11، 2014 12:00 شام
62 سال پرانا ہون، اپنی جوان سال ساتھیون کے ساتھ ملکر کچھ نئی کچھ پرانی باتین، یادین شئیر کرنا چاہتا ہون۔ اور بکھرے موتیون کی نئی لڑی بنانا چاہتاہون۔ کیا مجھے شامل کرینگے۔؟
کیوں نہیں شامل کریں گے :)
آپ آئیے اور نئی پرانی باتیں سنایئے ہم ہمہ تن گوش ہیں :) :) :)
اور ہاں
خوش آمدید :)
نوید رزاق بٹ — جنوری 11، 2014 4:27 شام
خوش آمدید قبلہ جناب :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 31، 2014 12:44 شام
ارے بھائی جان آپ ادھر :)
بہت خوشگوار حیرت ہوئی آپ کو دیکھ کر
آپ نے بتایا بھی نہیں کہ آپ نے ادھر کی رکنیت لی ہے
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
امید ہے ادھر آپ کا وقت اچھا گزرے گا
غدیر زھرا — فروری 17، 2014 2:32 شام
السلام علیکم :)
خوش آمدید سر :)
قیصرانی — فروری 17، 2014 2:43 شام
محفل پر خوش آمدید جناب، ابتداء کیجئے شیئرنگ کی :)
x boy — فروری 17، 2014 2:46 شام
images

بزرگوار ،، السلام علیکم
بہت خوشی ہوئی کہ مجھ جیسے جوانوں میں آپ جیسی عزت والی ہستی آباد ہورہی ہے
تعارف کا شکریہ
تلمیذ — فروری 17، 2014 2:51 شام
خوش آمدید
نیلم — فروری 17، 2014 3:25 شام
خوش آمدید
محمد علم اللہ — فروری 17، 2014 3:54 شام
السلام علیکم دادو
ہماری جانب سے کوش آمدید قبول کیجئے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DA%A9%DA%BE%D8%B1%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%AA%DB%8C%DB%94.71057/