محمداحمد — اپریل 20، 2013 9:09 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔!
شمشاد — اپریل 20، 2013 11:16 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
محب علوی — اپریل 20، 2013 11:32 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔
تسنیم کوثر — اپریل 20، 2013 11:58 صبح
خوش آمدید
تسنیم کوثر۔ ایک اور سلطنت نظام سے متعلق رکن کی آمد سے خوشی ہوئی۔
کیا بات ہے جناب !! سلطنت نظام ۔۔ واہ وا!!!
تسنیم کوثر — اپریل 20، 2013 12:00 شام
محفل کے جملہ حضرات کی ممنون ہو ں ۔۔
محبتوں کا شکریہ ، شکریہ، شکریہ !!!
عینی شاہ — اپریل 21، 2013 8:05 صبح
ویلکم تسنیم

محمد وارث — اپریل 22، 2013 6:45 صبح
خوش آمدید تسنیم کوثر صاحبہ
شوکت پرویز — اپریل 22، 2013 6:55 صبح
السّلام علیکم
تسنیم کوثر صاحبہ!
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
تسنیم کوثر — اپریل 22، 2013 11:02 صبح
السّلام علیکم
تسنیم کوثر صاحبہ!
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
وعلیکم السلام
تسنیم کوثر — اپریل 22، 2013 11:02 صبح
خوش آمدید تسنیم کوثر صاحبہ
جزاک اللہ !!
شیزان — اپریل 22، 2013 11:08 صبح
شوکت پرویز — اپریل 22، 2013 11:11 صبح
محترمہ
تسنیم کوثر صاحبہ!
اس
قطعہ کو دیکھیں، عجیب اتفاق ہے آپ کے نام کا۔۔۔
یہ 14-اپریل کے ممبئی کے انقلاب میں چھپا تھا، اور میں نے محفل میں 15 اپریل کو شئیر کیا تھا۔۔۔
نیلم — اپریل 22، 2013 12:30 شام
خوش آمدید
عبدالحسیب — اپریل 22، 2013 6:10 شام
خوش آمدید بہن۔
ملائکہ — اپریل 22، 2013 6:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
تسنیم کوثر بٹیا!
ہم نے آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے تعارف سے سنہ حذف کردیا ہے۔
ایسا کیوں کیا؟؟؟
ملائکہ — اپریل 22، 2013 6:37 شام
ویسے خوش آمدید بہن یا آنٹی ۔۔۔۔۔ اب پتہ نہیں آپ کتنی بڑی ہیں۔۔۔۔۔
محسن وقار علی — اپریل 22، 2013 6:41 شام
ویسے خوش آمدید بہن یا آنٹی ۔۔۔ ۔۔ اب پتہ نہیں آپ کتنی بڑی ہیں۔۔۔ ۔۔
شی از مور لائیک یور "باجی"
کیونکہ تسنیم کوثر کی عمر 25 سال ہے
پروفائل میں لکھا ہے
نایاب — اپریل 22، 2013 6:48 شام
محترمہ تسنیم کوثر بہنا بٹیا بہت دعاؤں کے ہمراہ محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آبی ٹوکول — اپریل 22، 2013 7:04 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید بہنا
طالوت — اپریل 26، 2013 7:46 شام
خوش آمدید تسنیم کوثر۔