بہت شکریہ۔
ایران میں قیام کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ہمارے معاشقوں کا پیچھا کیجیے!
یا سفرنامے کا انتظار
جی ضرور شئیر کریں گے!
بہت شکریہ۔
بہت شکریہ
بڑی نوازش حضور
موصوف کی تصاویر یہیں محفل میں دستیاب ہیں۔ التفات کا ثبوت دیجیے اور کھوج ڈالیے۔
علیک السلام! نجانے ہمیں کیوں ایسا محسوس ہوتا رہا کہ آپ پڑھ چکے ہیں!
اس جملے کو قاب کر کے تاق پر سجا دیا جائے محفل کے۔ ہمیں محفل میں ژولیدہ خیال، ژند نگار، ژندہ فکر، مشکل پسند، مشکل دوست، مشکل گو، مشکل نویس۔۔۔ الخ سبھی کچھ سمجھا اور کہا جاتا رہا ہے، سوائے اس کے جو آپ نے فرمایا۔ بھئی اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ محفل پر بازگشت کے بعد ہم میں مثبت تبدیلی دیکھی جا رہی ہے!
کیا ہی اچھا اندازہ ہے۔ اسی محفل میں ہماری عمر پر ستر اکتر کا قیاس بھی گزرا ہے۔
غزلیں، نظمیں، نثری نظمیں، مضامین، ترجمے، اور بہت کچھ محفل پر موجود ہے جناب۔ اور پھر آپ تو کراچی کے ہیں ماشاءاللہ، کسی بھی مشاعرے میں آجائیے کہ ہم ان دنوں کوئی مشاعرہ نہیں چھوڑ رہے، از جائی کہ ہماری کتاب آنے والی ہے۔ حلقۂ ارباب ذوق کے ممبر ہیں، لہٰذا اس کی بھی ہر نشست میں پائے جائیں گے۔ کبھی شام کو ٹہلتے ہوئے پریس کلب آجائیے، شام کے اوقات میں وہاں دستیاب ہو جائیں گے
ارے صاحب کیوں رسوا کرنے پر تلے ہیں؟
جی بالکل ہم خود دکھا دیتے ہیں، آپ کہاں کھوجنے کی کھکھیڑ آٹھائیے گا!!!
تعریف کے لیے رسمی سا شکریہ
سٹائل