تعارف

فلسفی — مارچ 17، 2019 7:32 صبح
چلو پھر تو چھوٹے ہوئے نا، اب رعب جما سکتا ہوں۔ آسانی ہوگئی۔ :rolleyes:
محمد تابش صدیقی — مارچ 17، 2019 9:29 صبح
باضابطہ خوش آمدید فاخر بھائی۔
فاخر — مارچ 18، 2019 5:34 صبح
فلسفی @احمدمحمد یہ لفظ ’’چھترول‘‘ کیا ہے ؟ اس کے کیا معنیٰ ہیں ؟ کس کو کہتے ہیں ؟ شاید یہ لفظ ’ٹھکائی‘ کے معنی میں ہے!
خالد محمود چوہدری — مارچ 18، 2019 5:45 صبح
محفل میں خوش آمدید بھائی
فلسفی — مارچ 18، 2019 6:19 صبح
فلسفی @احمدمحمد یہ لفظ ’’چھترول‘‘ کیا ہے ؟ اس کے کیا معنیٰ ہیں ؟ کس کو کہتے ہیں ؟ شاید یہ لفظ ’ٹھکائی‘ کے معنی میں ہے!
"چھتر" کے معنی ہے "چپل" اور "چھترول" کے معنی "چپل سے مارنے کے"، احمد بھائی کا مطلب ہے اگر کوئی چھیڑ چھاڑ کرے تو اس کی "لفظی چھترول" ہونی چاہیے یعنی خوب جلی کٹی سنانی چاہیے۔ اب آپ احمد بھائی کی لفظی چھترول کرسکتے ہیں۔
سید عمران — مارچ 18، 2019 6:20 صبح
اب آپ احمد بھائی کی لفظی چھترول کرسکتے ہیں۔
یہ ترغیب ہے یا تاکید؟؟؟
فلسفی — مارچ 18، 2019 6:30 صبح
یہ ترغیب ہے یا تاکید؟؟؟
اجازت ہے۔ :p
سید عاطف علی — مارچ 18، 2019 6:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
افتخاررحمانی فاخر صاحب ۔​
فاخر — مارچ 19، 2019 12:19 شام
"چھتر" کے معنی ہے "چپل" اور "چھترول" کے معنی "چپل سے مارنے کے"، احمد بھائی کا مطلب ہے اگر کوئی چھیڑ چھاڑ کرے تو اس کی "لفظی چھترول" ہونی چاہیے یعنی خوب جلی کٹی سنانی چاہیے۔ اب آپ احمد بھائی کی لفظی چھترول کرسکتے ہیں۔
میں اس لیے اس کی زحمت دی کہ ؛کیوں کہ ہمارے یہاں یہ لفظ نہیں بولا جاتا ہے ،کئی بار یہ لفظ میں نے سنا نہیں ؛بلکہ اسی نیٹ کے صدقے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی احباب کی تحریر میں پڑھا ہے۔ یعنی چھترول کے اردو معنی ’’جوتم پیزاری‘‘ سمجھ سکتے ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
مہرین خان — جولائی 19، 2019 11:24 شام
"چھتر" کے معنی ہے "چپل" اور "چھترول" کے معنی "چپل سے مارنے کے"، احمد بھائی کا مطلب ہے اگر کوئی چھیڑ چھاڑ کرے تو اس کی "لفظی چھترول" ہونی چاہیے یعنی خوب جلی کٹی سنانی چاہیے۔ اب آپ احمد بھائی کی لفظی چھترول کرسکتے ہیں۔
یہ بھی بتا دے یہ کس زبان سے اردو میں داخل ہوا ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105967/page-2