امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 11:40 صبح
میرا نام امامہ ارشاد ہے۔ میرا تعلق ایبٹ آباد سے ہے میں ماڈرن ایج سے اپنی تعلیم حاصل کر رہی ہوں ۔
شاعری سے خاصا لگاؤ ہے ۔ پسندیدہ شاعر ساغر صدیقی ہیں ۔ اس ویب سائٹ پر شاعری وغیرہ پڑھ رہی تھی۔ آج سوچا کہ اس کا حصہ بن جاتے ہیں ۔ امید کرتی ہوں کہ اس سائٹ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
مومن فرحین — اگست 22، 2020 11:47 صبح
خوش آمدید امامه ارشاد ۔۔
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 11:48 صبح
نور وجدان — اگست 22، 2020 11:55 صبح
خوش آمدید

محمد وارث — اگست 22، 2020 11:56 صبح
خوش آمدید امامہ ارشاد صاحبہ۔
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 12:51 شام
آپ سب کا بہت شکریہ
شمشاد — اگست 22، 2020 12:54 شام
خوش آمدید امامہ ارشاد صاحبہ۔
ان شاء اللہ آپ کا شوق یہاں پورا ہوتا رہے گا۔
شاعری پڑھنے کا ہی شوق ہے یا لکھتی بھی ہیں؟
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 1:23 شام
نہیں صرف پڑھنے کا شوق ہے۔
شمشاد — اگست 22، 2020 1:33 شام
ان شاء اللہ آپ کا شوق یہاں پورا ہوتا رہے گا۔
فہیم — اگست 22، 2020 1:41 شام
خوش آمدید امامہ صاحبہ

لاريب اخلاص — اگست 22، 2020 1:43 شام
خوش آمدید!
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 1:46 شام
شکریہ جناب
امجد میانداد — اگست 22، 2020 1:50 شام
میرا نام امامہ ارشاد ہے۔ میرا تعلق ایبٹ آباد سے ہے میں ماڈرن ایج سے اپنی تعلیم حاصل کر رہی ہوں ۔
شاعری سے خاصا لگاؤ ہے ۔ پسندیدہ شاعر ساغر صدیقی ہیں ۔ اس ویب سائٹ پر شاعری وغیرہ پڑھ رہی تھی۔ آج سوچا کہ اس کا حصہ بن جاتے ہیں ۔ امید کرتی ہوں کہ اس سائٹ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ہر کدے آؤ جی
سید عاطف علی — اگست 22، 2020 2:49 شام
محفل میں خوش امدید ۔ امامہ بٹیا۔
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 3:27 شام
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 3:28 شام
محفل میں خوش امدید ۔ امامہ بٹیا۔
آپ کے بٹیا کہنے پر ایک خوبصورت مسکراہٹ نے میرے ہونٹوں کا احاطہ کیا۔ بہت شکریہ
سید عاطف علی — اگست 22، 2020 3:36 شام
آپ کے بٹیا کہنے پر ایک خوبصورت مسکراہٹ نے میرے ہونٹوں کا احاطہ کیا۔ بہت شکریہ
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مسکراہٹ انسانیت کا ایک قیمتی جوہر ہے ۔
امامہ ارشاد — اگست 22، 2020 3:37 شام
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مسکراہٹ انسانیت کا ایک قیمتی جوہر ہے ۔
بلکل درست کہا
شمشاد — اگست 22، 2020 11:11 شام
قرۃالعین اعوان — اگست 22، 2020 11:36 شام
خوش آمدید امامہ