تعارف

Swatians — اپریل 1، 2008 6:56 صبح
عطا ہ اللہ سوا ت سے
جہا ں اج کل بم پٹتے ہے
---------------
شمشاد — اپریل 1، 2008 11:24 صبح
عطاء اللہ صاحب خوش آمدید
اتنا مختصر تعارف کیوں؟ اپنا الگ سے دھاگہ کھولیں اور اپنے متعلق مزید لکھیں۔
پر امید — اپریل 1، 2008 11:28 صبح
عطاء‌اللہ صاحب خوش آمدید۔ آپ کی طرح میں بھہ سوات سے ہوں
سیدہ شگفتہ — اپریل 1، 2008 7:14 شام
جی بلکل اور لگا کہ دوبارہ پلٹ کر نہیں ائینگے۔ اپ چاہے کنیاں وازان مار لو :grin:
ہائے آپ کو پتہ لگ گیا۔ جب کہ میں نے سوچا تھا کہ آپ کے نہ بولنے والے چھ ماہ ہیں :eek:
یقین نہین ارہا سچی سے کہ اپ بہت بولتی ہیں :)

:)
تعبیر ، میرے بولنے والے چھ ماہ شروع ہونے والے ہیں :)
سیدہ شگفتہ — اپریل 1، 2008 7:17 شام
خوش آمدید اسلام - اور بولنے پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا کہ تین فلسفی دنیا کے شور وغل سے تنگ آکر کسی بہت سنسان جگہ پر چلے جاتے ہیں‌جہاں دنیاوی شوروغل بالکل نہیں ہوتا - کچھ سال بعد ایک فلسفی بولتا ہے کہ واہ! یہاں تو بہت سکون ہے - پھر کچھ سال بعد دوسرا فلسفی بولتا ہے واقعی تم نے ٹھیک کہا تھا یہاں تو بالکل شور نہیں اور بہت سکون ہے - کچھ سال بعد تیسرا فلسفی بولتا ہے کہ تم دونوں بہت بولتے ہو میں یہاں‌سے جارہا ہوں - :)

:)
بہت دلچسپ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.11440/page-2