حیبا — ستمبر 26، 2012 11:56 صبح
اسلام وعلیلکم!
میرا نام ھیبا ھے-میں سٹوڈینٹ ھونے کے ساتھ ساتھ ایک امپلائی بی ھوں۔ میرا تعلق پنجاب سے ھے۔
پیغام:
میرا پیغام امن و محبت ھے - وہ محبت جو عا شق رسول صلیٰ اللہُ عیلہٰ وسلم سے ھونہ کے دُنیاوی ھو اور نہ کے باعث فتور ھو۔ میں دُعاگو ھوں کے اللہ پاک عاشق رسول صلیٰ اللہُ عیلہٰ وسلمبننے میں ھیمں راہنمائی فرمائیں۔ (آمین)
فی امانِ اللہ!
زبیر مرزا — ستمبر 26، 2012 11:59 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید- جزاک اللہ کہ آپ حب رسول اکرم

کی دولت سے مالا مال ہیں
حیبا — ستمبر 26، 2012 12:00 شام
شکریہ!
قرۃالعین اعوان — ستمبر 26، 2012 12:02 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید!

قرۃالعین اعوان — ستمبر 26، 2012 12:02 شام
بہت خوبصورت بات کہی آپ نے
قرۃالعین اعوان — ستمبر 26، 2012 12:03 شام
پنجاب میں کہاں سے تعلق ہے ھیبا؟
حیبا — ستمبر 26، 2012 12:04 شام
شہر سے
قرۃالعین اعوان — ستمبر 26، 2012 12:04 شام
حیبا — ستمبر 26، 2012 12:05 شام
ایف ایس ڈی
قرۃالعین اعوان — ستمبر 26، 2012 12:07 شام
شمشاد — ستمبر 26، 2012 12:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ کو تو بہت خوشی ہو گی کہ ایک اور خاتون رکن اور وہ بھی فیصل آباد سے۔
نیلم — ستمبر 26، 2012 12:21 شام
خوش آمدید
جنید اقبال — ستمبر 26، 2012 12:24 شام
و علیکم السلام بہناں
خوش آمدید
بہت اچھا پیغام دیا آپ نے
اُمید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
محمدکامران اختر — ستمبر 26، 2012 12:26 شام
خوش آمدید
پپو — ستمبر 26، 2012 12:32 شام
حبیبا کو محفل پر جی آیاں نوں امید ہے ہماری بہت اچھی رکن اور ساتھی ثابت ہونگی
اور
ناعمہ عزیز جو کہ آپکی ہم شہر ہے ابھی تک نہیں آئیں شائد منتظر ہوں آپ سے بالمشافہ ہی ملاقات ہو جائے
باباجی — ستمبر 26، 2012 12:40 شام
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ خوش رہیں
خوش آمدید
مقدس — ستمبر 26، 2012 12:45 شام
وعلیکم السلام
ویلکم ھیبا
محمد وارث — ستمبر 27، 2012 6:35 صبح
خوش آمدید ھیبا صاحبہ
ناعمہ عزیز — ستمبر 27، 2012 7:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ کو تو بہت خوشی ہو گی کہ ایک اور خاتون رکن اور وہ بھی فیصل آباد سے۔
اور کیا چاچو
اس بار عید ملن پارٹی پر سب بھائیوں سے پیسے بٹورنے ہیں ، پھر ہم سب فی میل اراکین بیٹھ کے مزہ کریں گے

حبیبا آپ کو اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید

میری کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں

ناعمہ عزیز — ستمبر 27، 2012 7:25 صبح
حبیبا کو محفل پر جی آیاں نوں امید ہے ہماری بہت اچھی رکن اور ساتھی ثابت ہونگی
اور
ناعمہ عزیز جو کہ آپکی ہم شہر ہے ابھی تک نہیں آئیں شائد منتظر ہوں آپ سے بالمشافہ ہی ملاقات ہو جائے
کوشش یہی ہوگی پپو لالہ
