حُسنین ریاض — اکتوبر 19، 2014 11:42 شام
اس چیز نا چیز کا تعلق علی پور چٹھہ ضلع گوجرنوالہ سے ھے اور سول انجنیئرنگ کا طالب علم ھوں ..اسی سلسلے میں اسلام آباد ھوتا ھوں آجکل .. میرے خیال سے ھو گیا ھے تعارف ..کافی ھے آج کے لیے
اوشو — اکتوبر 19، 2014 11:54 شام
حُسنین ریاض — اکتوبر 19، 2014 11:57 شام
بہت شکریہ
زیک — اکتوبر 20، 2014 12:11 صبح
خوش آمدید حسنین
حُسنین ریاض — اکتوبر 20، 2014 12:15 صبح
تشکر
صائمہ شاہ — اکتوبر 20، 2014 1:29 صبح
خوش آمدید
arifkarim — اکتوبر 20، 2014 2:33 صبح
یہ دھاگے کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟
حُسنین ریاض — اکتوبر 20، 2014 6:41 شام
شکریہ
حُسنین ریاض — اکتوبر 20، 2014 6:43 شام
اپنی کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی آپشن نہیں ادھر؟
نیرنگ خیال — اکتوبر 21، 2014 9:16 صبح
صرف کافی نہیں سر۔۔۔ بہت زیادہ ہے۔۔۔
آج "خوش" سے گزارہ کریں۔ آمدید کل کے لیے بچا لیتا ہوں۔
نیرنگ خیال — اکتوبر 21، 2014 9:17 صبح
اپنی کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی آپشن نہیں ادھر؟
جس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہے۔ اس کو رپورٹ کر کے وجہ لکھ دیں۔ انتظامیہ اس کو حذف کر دے گی۔
عمر سیف — اکتوبر 21، 2014 10:12 صبح
خوش آمدید۔۔۔
حُسنین ریاض — اکتوبر 21، 2014 5:30 شام
ھا ھا ..
حُسنین ریاض — اکتوبر 21، 2014 5:52 شام
حُسنین ریاض — اکتوبر 21، 2014 5:53 شام
جس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہے۔ اس کو رپورٹ کر کے وجہ لکھ دیں۔ انتظامیہ اس کو حذف کر دے گی۔
جی بہتر
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 21، 2014 6:02 شام
فلک شیر — اکتوبر 21، 2014 6:02 شام
اس چیز نا چیز کا تعلق علی پور چٹھہ ضلع گوجرنوالہ سے ھے اور سول انجنیئرنگ کا طالب علم ھوں ..اسی سلسلے میں اسلام آباد ھوتا ھوں آجکل .. میرے خیال سے ھو گیا ھے تعارف ..کافی ھے آج کے لیے
ماشاٗاللہ۔
علی پور چٹھہ سے ہیں آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گُڈ
محفل پہ خوش آمدید ۔
حُسنین ریاض — اکتوبر 21، 2014 6:03 شام
حُسنین ریاض — اکتوبر 21، 2014 6:03 شام
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 21، 2014 6:04 شام