تعارف

جنید قریشی — اگست 14، 2015 2:58 شام
السلام و علیکم! میرا نام جنید ہے اسلام آباد کا رہائشی ہوں.
کم علم, جائل سا بندہ ہوں یہ آپ کو میرے تعارف سے ہی پتا لگ جائے گا. کچھ دوستوں کی تحریروں نے اردو ادب کی طرف مائل کیا.
امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کوتائی معاف کر دیں گے.
آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
محمد فہد — اگست 14، 2015 3:18 شام
وعلیکم السلام جنید بھائی تعارف تو میں نے بھی ابھی کروانا ہیے اپنا لیکن پھر بھی میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔۔۔ :) :)
جاہل کو آپ نے جائل لکھ دیا،
خیر جتنا علم بھڑتا ہے اتنا جاہلیت کا اعتراف بھڑتا ہے ۔۔۔انسان اپنی زندگی میں علم کے لہاز سے جہاں مرضی پونچ جائے مرنے کے قریب بھی اگر اس کے علم اور جاہلیت کو تولا جائے تو جاہلیت زیادہ ہو گی یہ الله کا فیصلہ ہے "کہ آدم کی اولاد کو بہت کم علم دیا گیا ہے۔۔اس لیے پوچھے جانے سوالوں میں یہ ہے کہ "اپنے علم پر کتنا عمل کیا "۔۔باقی حلال حرام . پاکی ناپاکی ،جائز ناجائز میں تمیز ہو سکے اتنا علم سیکھنا فرض ہے ۔۔۔اصل عمل ہے اور مان کر چلنے سے عمل وجود میں آتا ہے جس میں سننے کی صلاحیت ہی نہیں تو مان کر نہیں چل سکتا اس لیے عمل میں کمزوری آتی ہے ۔۔۔جانتے ہوے بھی کسی بات کو سن لینا اور وہ بھی ایسے کے اگلے بندے کو لگے کے پہلی بار سن رہا ہے سنّت بھی ہے اور اچھے اخلاق بھی ہے اور اس عمل پر الله عمل کرنے کی توفیق بھی دے دیتا ہے ۔۔۔
جزاک اللہ
تجمل حسین — اگست 14، 2015 3:26 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جنید قریشی — اگست 14، 2015 3:27 شام
شکی
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
نایاب — اگست 14، 2015 3:32 شام
محترم جنید قریشی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
افضل حسین — اگست 14، 2015 3:59 شام
خوش آمدید
جنید قریشی — اگست 14، 2015 4:18 شام
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
جنید قریشی — اگست 14، 2015 4:19 شام
درستگ
جاہل کو آپ نے جائل لکھ دیا،
درستگی کا شکریہ
محمد فہد — اگست 14، 2015 5:20 شام
جنید بھائی شکریہ سے کام نہیں چلے گا آپکو ایک دُعا دینی پرے گی ۔۔۔!!
خوشی کی بات یہ ہے کہ علم سیکھنے کے لیے اردو محفل کا رخ کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ ہمیں اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ ہمیں علم سیکھنےکا اردو محفل پر پرچار کر سکیں۔ لیکن ہماری ذمہ داری بھی ان حالات میں بڑھ جاتی ہے کہ ہر وہ لفظ جو ہم لکھ رہے ہیں، وہ کیا علم کی طرف ہمیں لے کر جا رہا ہے یا دین سے دور؟؟؟
اللہ آپ کو دنیاؤں آخرت میں کامیاب کرے آمین ۔۔۔
جنید قریشی — اگست 14، 2015 6:25 شام
آمین آپ کو بھی
الف عین — اگست 15، 2015 4:01 صبح
خوش آمدید اردو محفل میں
خالد محمود چوہدری — اگست 15، 2015 4:12 صبح

بڑھتا لکھنا چاہ رہے تھے شاید آپ
خالد محمود چوہدری — اگست 15، 2015 4:13 صبح
جنید قریشی صاحب محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — اگست 15، 2015 5:36 صبح
خوش آمدید جنید صاحب
فاروق احمد بھٹی — اگست 19، 2015 3:20 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:17 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
کاظمی بابا — ستمبر 27، 2015 4:01 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
x boy — ستمبر 27، 2015 4:49 شام
علیکم السلام
خوش آمدید۔
سنائے کیسے مزاج ہیں
عید کے احوال کیا ہے
یوسف سلطان — اکتوبر 1، 2015 1:47 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 1، 2015 10:48 صبح
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.83950/