طالب كشميري — اکتوبر 19، 2015 6:05 صبح
ہم بارہمولہ کشمیر سے ہیں . ہم اردو زبان سے دل چسپی رکھتے ہیں . اس لیے ہم اردو محفل میں داخل ہوئے .
ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ حضرات سے ہمیں بھرپور فائدہ آئے گا .
طالب کشمیری
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 19، 2015 6:30 صبح
ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کشمیری ہیں مگر آپ کی "ہم" خالصتاً اردو ہے۔

عزیزامین — اکتوبر 19، 2015 6:36 صبح
ہم بارہمولہ کشمیر سے ہیں . ہم اردو زبان سے دل چسپی رکھتے ہیں . اس لیے ہم اردو محفل میں داخل ہوئے .
ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ حضرات سے ہمیں بھرپور فائدہ آئے گا .
طالب کشمیری
آپ کشمیر کو انڈیا میں سمجھتے ہیں؟
طالب كشميري — اکتوبر 19، 2015 6:39 صبح
ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کشمیری ہیں مگر آپ کی "ہم" خالصتاً اردو ہے۔
شکریہ
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 19، 2015 6:40 صبح
آپ کشمیر کو انڈیا میں سمجھتے ہیں؟
برادر میری رائے میں اس فورم پر یہ موضوع اٹھانا موزوں نہیں۔

عزیزامین — اکتوبر 19، 2015 6:42 صبح
برادر میری رائے میں اس فورم پر یہ موضوع اٹھانا موزوں نہیں۔
اوکے
محمدظہیر — اکتوبر 19، 2015 6:43 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ممکن ہو تو اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے۔ آپ کی مصروفیات کیا ہیں اور کن چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں وغیرہ
عزیزامین — اکتوبر 19، 2015 6:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ممکن ہو تو اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے۔ آپ کی مصروفیات کیا ہیں اور کن چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں وغیرہ
متفق
x boy — اکتوبر 19، 2015 6:46 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
ہم سے مراد بہت سے لوگ جو آپ کے ساتھ ہیں ایک سے زائد، آپ نے ہم لکھا ہے
حمیرا عدنان — اکتوبر 19، 2015 6:51 صبح
خوش آمدید طالب کشمیری جی
طالب كشميري — اکتوبر 19، 2015 7:05 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ممکن ہو تو اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے۔ آپ کی مصروفیات کیا ہیں اور کن چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں وغیرہ
شکریہ ( الهلال )
طالب كشميري — اکتوبر 19، 2015 7:44 صبح
آپ سب کا دل سےشکریہ
آپ کا احترام دیکھ کر دل خوش ہوا
طاہر نذیر — اکتوبر 19، 2015 7:58 صبح
اھلا و سھلا مرحبا
محمد وارث — اکتوبر 19، 2015 8:00 صبح
خوش آمدید طالب صاحب
عمر سیف — اکتوبر 19، 2015 8:25 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — اکتوبر 19، 2015 8:36 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
فاتح — اکتوبر 19، 2015 8:45 صبح
خوش آمدید طالب کشمیری صاحب
طالب كشميري — اکتوبر 19، 2015 10:15 صبح
ہوا جب احترام محفل اردو میں تیرا طالب
تو دل سے صدا آئی سدا خوش رہے محفل والے
حمیرا عدنان — اکتوبر 19، 2015 10:32 صبح
ہوا جب احترام محفل اردو میں تیرا طالب
تو دل سے صدا آئی سدا خوش رہے محفل والے
واہ جی ایک اور شاعر مبارک ہو اہلِ محفل کو
سلمان حمید — اکتوبر 19، 2015 1:29 شام
بہت بہت خوش آمدید