السلام علیکم
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ
میرا نام مہرین شاہ شاعری کا پڑھنے کی حد تک اعلی ذوق ہے اس بزم میں شامل ہونے کی بہت کوشش کی پر اج کامیاب ہوگئ
وعلیکم السلام مہرین بٹیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کے ذوق سے محفلین کو فیض یاد ہونے کا موقع ملے گا۔
شکریہ سس
پاسورڈ ایکسیپٹ نہیں ہوتا تھا اور اب دخول فیس بک سے کیا تو ہوگیا ۔۔۔
شکریہ کی کوئی بات نہیں بہنا
رکنیت والے فارم میں پاسورڈ کے دو خانے ہیں، ان دونوں میں ایک ہی پاسورڈ شامل کرنا ہوتا ہے۔ اور اگر کسی سبب رکنیت کے فارم میں کوئی غلطی ہوتی ہے تو اس کی تفصیل سامنے آتی ہے۔ بہر کیف، مہرین بٹیا کا مسئلہ حل ہو گیا یہ اچھی بات ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.86262/