اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ایک ہفتہ کہاں غائب تھی آپیا
ایک ہفتہ کہاں غائب تھی آپیا
وہاں نہ پہنچ جانا بھائی (ازراہ مذاق)۔
کام کے حالات نارمل ہی ہیں نہ زیادہ اچھے نہ زیادہ برے ، 80 فی صد کام کنسٹرکشن سیکٹر کا ہے ، تنخواہ کا بھی کچھ ایسا ہی ہے ، اچھا بوس مل جائے تو تنخواہ کا ریٹ بھی اچھا مل جاتا ہے ، کبھی کبھی آپ کو بہت سخت حالات میں بھی رہنا پڑتا ہے
ہم کام کے لحاظ سے موازنہ کر رہے تھے ، باقی اپنے دیس جیسا اچھا دیس کوئی نہیں ہے ، وہ افتخار عارف صاحب کے
بہت خوب۔ ہمارا تجربہ تھوڑا سا مختلف ہے۔ ہمارا بچپن پاکستان میں گزرا ہے اسلئے اس سے آج بھی انسیت ہے۔ میرے چھوٹے بہن بھائیوں کا بچپن یہیں ناروے میں گزرا اسلئے پاکستان سے کوئی خاص لگاؤ نہیں۔
خوش آمدید۔۔۔۔سیمی سکل ورکر کیا ہوتا ہے؟
خوش عام دید سرکار۔۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87522/page-2