تعارف

حسیب بسمل — جون 19، 2016 7:25 صبح
اسلام و علیکم! و دامت و براکاتہم
میرا نام عبدالحسیب ہے۔ میں بی۔ اے کا طالب علم ہوں۔ مجھے شاعری کا شروع ہی سے بڑا شوق رہا اور شاعر بننے کی آرزو بھی۔ ابھی کچھ عرصہ/ دن پہلے ہی انٹر نیٹ سے عروض سیکھنے کا آغاز کیا ہے۔ اس کام کے لئے مجھے ایک دائمی اور مستقل طور پر ایک استاد کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ میں اشعر کا وزن تو پورا کرنے قابل ہو گیا ہوں مگر وزن ہی بات نہی ہے۔ جمالیات سے آگاہی اور ان کا استعمال بھی ضروری ہے۔۔ اور اسی کو سمجھانے والے استاد کی بھی ضرورت ہے جو اس کے علاوہ بھی دیگر نقائص کو دور کرنے میں رہنمائی کریں۔ لہٰذا برائے مہربانی میری اصلاح کی جائے۔ شکریہ!
ہوا عطا کہاں سے تجھ کو ذوقِ شاعری حسیؔب
نسب میں تیرے تو کوئی بھی صاحبِ قلم نہیں
محمد ریحان قریشی — جون 19، 2016 7:34 صبح
خوش آمدید حسیب بسمل صاحب۔
عباد اللہ — جون 19، 2016 7:36 صبح
خوش آمدید بھیا
محمد تابش صدیقی — جون 19، 2016 7:40 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
حسیب بسمل — جون 19، 2016 7:44 صبح
شکریہ کا طالب ہوں۔۔ خدا آپ سب کو لمبی عمریں عط۔ا فرمائے۔ آمین۔
حسیب بسمل — جون 19، 2016 7:54 صبح
میں نے اصلاح کے واسطے 2 غزلیں چھوڑی ہیں ۔ احباب سے گزارش ہے ناقص کے ناقص کلام پر نظر کریں۔ شکریہ۔
نور وجدان — جون 19، 2016 8:05 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — جون 19، 2016 8:29 صبح
خوش آمدید عبدالحسیب بسمل صاحب۔
فرقان احمد — جون 19، 2016 8:32 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید حسیب بسمل
حسیب بسمل — جون 19، 2016 8:46 صبح
آپ سب کا نہایت مشکور ہوں۔
شکیب — جون 19، 2016 9:40 صبح
خوش آمدید بسمل 2۔ یہاں ایک مزمل شیخ بسمل بھی ہوتے ہیں۔
امید ہے آپ کا اچھا اچھا کلام پڑھنے کو ملے گا۔
حسیب بسمل — جون 19، 2016 11:33 صبح
فقیر شکیب احمد صاحب۔۔ آپ کی دعا سے میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ آپ کی توقع پر پورا اتروں!
عبدالقیوم چوہدری — جون 19، 2016 12:14 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
ماشاءاللہ سے اردو محفل میں شاعری کے بہت کامیاب اور لائق فائق طبیب موجود ہیں، آپ کی ٹیڑهی میڑهی شاعری کا لک سیدها کر کے رکھ دیں گے۔ :LOL: بس علاج توں نسنا نہیں جے:bighug:
حسیب بسمل — جون 19، 2016 1:13 شام
جی بالکل۔۔ نسنے واسطے اسی وی نہی آئے۔۔ بس نظر ثانی کردے رویا جے۔ مہربانی۔۔ جناب دی۔
سید عاطف علی — جون 19، 2016 1:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
یوسف سلطان — جون 19، 2016 2:18 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
کامران عاشر — جون 19، 2016 2:25 شام
خوش آمدید
RAZIQ SHAD — جون 19، 2016 3:42 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
حسیب بسمل صاحب جی آیاں نوں​
لاریب مرزا — جون 19، 2016 5:28 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :confused1:
عدنان عمر — جون 20، 2016 3:09 شام
خوش آمدید جناب۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.90506/