ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 10:05 صبح
السلام و علیکم...
میرا نام ایاز رضا ہے. پیشے کے اعتبار سے مکینکل انجینئر ہوں بنیادی طور پر اسلام آباد کے قریب واقعہ ٹیکسلا سے تعلق ہے لیکن کچھ عرصہ قبل ملازمت کی وجہ سے دبئی میں سکونیت اختیار کی ہے. اردو ادب سے ذاتی لگاو کی وجہ سے اکثر اس سائٹ سے مواد کاپی کر کے فیس بک پہ پوسٹ کیا کرتا ہوں. نثر اور شاعری کا بہت شوقین ہوں اور خود بھی کچا پکا سا لکھ لیتا ہوں. جس کے لیے اصلاح کروانے کی اکثر حاجت پیش آتی ہے. در حقیقت رکنیت اختیار کرنے کی بنیادی وجہ یہی ہے. امید ہے اہل علم احباب رہنمائی فراہم کریں گے۔
شکریہ
محمد تابش صدیقی — ستمبر 9، 2016 10:12 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ ضرور اپنی خواہش پوری کر سکیں گے۔ یہاں اساتذہ اصلاح کے لئے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔

ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 10:17 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ ضرور اپنی خواہش پوری کر سکیں گے۔ یہاں اساتذہ اصلاح کے لئے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔
جزاک اللہ تابش سر....
وجی — ستمبر 9، 2016 10:21 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
امید ہے آپکی علمی طلب پوری ہوگی یہاں پر۔
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 10:26 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
امید ہے آپکی علمی طلب پوری ہوگی یہاں پر۔
تشکرات....
اے خان — ستمبر 9، 2016 10:37 صبح
خوش آمدید
وجی — ستمبر 9، 2016 10:38 صبح
حضرت تعارف پورا دیں
کیا پاکستان سے تعلق ہے ؟؟ اور ہاں تو کہاں سے ؟؟
شیزان — ستمبر 9، 2016 10:42 صبح
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 10:43 صبح
حضرت تعارف پورا دیں
کیا پاکستان سے تعلق ہے ؟؟ اور ہاں تو کہاں سے ؟؟
جی سر میں نے تدوین کر دی ہے تعارف میں....
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 10:43 صبح
یوسف سلطان — ستمبر 9، 2016 11:53 صبح
وعليكم السلام
خوش آمديد
حمیرا عدنان — ستمبر 9، 2016 12:29 شام
وعلیکم السلام....
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 9، 2016 12:33 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بنیادی طور پر اسلام آباد کے قریب واقعہ ٹیکسلا سے تعلق ہے
میرا تے گرائیں آیا اے۔۔۔ آ بھرا

محمد وارث — ستمبر 9، 2016 12:49 شام
خوش آمدید ایاز رضا صاحب۔
RAZIQ SHAD — ستمبر 9، 2016 2:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ایاز رضا صاحب
زیک — ستمبر 9، 2016 3:51 شام
خوش آمدید ایاز۔
زیک — ستمبر 9، 2016 3:52 شام
ابن رضا کے ہوتے ہوئے ایک اور
ابنِ رضا کا اضافہ۔
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 5:20 شام
ابنِ رضا — ستمبر 9، 2016 5:21 شام
ابن رضا کے ہوتے ہوئے ایک اور
ابنِ رضا کا اضافہ۔

عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 9، 2016 5:25 شام
جناب ٹیکسلا میں کہاں رہائش پذیر ہیں ؟