نیرنگ خیال — مارچ 22، 2017 8:25 صبح
خوش عام دید رشدی ندا صاحبہ
رشدیٰ ندا — مارچ 22، 2017 8:35 صبح
خوش عام دید رشدی ندا صاحبہ
عام دید؟؟؟؟
نیرنگ خیال — مارچ 22، 2017 8:36 صبح
درستی فرما دیجیے۔
یوسف سلطان — مارچ 23، 2017 1:12 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید​
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 5:01 شام
السلام علیکم ورحمة اللٰه وبرکاته
نام رشدیٰ ندا ہے
انڈیا۔ ممبئی سے ہوں
تدریسی فریضہ انجام دیتی ہوں
شعر و شاعری سے لگاؤ ہے
اس محفل میں شاعری پڑھا کرتی تھی کچھ دن پہلے یہاں اکاؤنٹ بنایا ہے۔ چونکہ مجھے یہاں کا سسٹم اب تک سمجھ نہیں آیا پھر بھی
کچھ نہ کچھ کام بن رہا
جہاں جو آپشن مناسب لگتا ہے استعمال کرلیتی ہوں
پھر بھی کہیں کوئی غلطی ہو تو پیشگی معذرت
بس
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست
اللٰہ رب العالمین آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
خوش رہیں
آمین
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ
اردو محفل فورم میں خو ش آمدید!
گویا ہم امید رکھیں کہ آپ کے آنے سے شعرائے محفل کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو گا!
رشدیٰ ندا — مارچ 23، 2017 9:20 شام
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ
اردو محفل فورم میں خو ش آمدید!
گویا ہم امید رکھیں کہ آپ کے آنے سے شعرائے محفل کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو گا!
بالکل امید رکھیں
محمد تابش صدیقی — مارچ 24، 2017 4:04 صبح
گویا ہم امید رکھیں کہ آپ کے آنے سے شعرائے محفل کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو گا!
شعرائے محفل کی تعداد میں ایسا اضافہ خوش آئند اور حوصلہ افزائی کے لائق ہے. :)
لاریب مرزا — مارچ 24، 2017 4:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید رشدیٰ ندا :)
آپ غالباً شگفتہ آپی کے فقرے میں چھپی شگفتگی محسوس نہ کر سکیں۔ اسی لیے منفی ریٹنگ سے نواز دیا۔ :) :)
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ
اردو محفل فورم میں خو ش آمدید!
گویا ہم امید رکھیں کہ آپ کے آنے سے شعرائے محفل کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو گا!
رشدیٰ ندا — مارچ 24، 2017 8:04 صبح
:noxxx::noxxx:
اردو محفل میں خوش آمدید رشدیٰ ندا :)
آپ غالباً شگفتہ آپی کے فقرے میں چھپی شگفتگی محسوس نہ کر سکیں۔ اسی لیے منفی ریٹنگ سے نواز دیا۔ :) :)
معذرت چاہتی ہوں
میں نے شگفتگی سمجھ کر ہی جواب دیا تھا
البتہ ریٹنگ میں غلطی ہوگئی تھی جس کو کہ میں نے سُدھار لیا ہے:noxxx::noxxx::noxxx:
سید عمران — مارچ 24، 2017 8:07 صبح
:noxxx::noxxx:
معذرت چاہتی ہوں
میں نے شگفتگی سمجھ کر ہی جواب دیا تھا
البتہ ریٹنگ میں غلطی ہوگئی تھی جس کو کہ میں نے سُدھار لیا ہے:noxxx::noxxx::noxxx:
بروقت سدھار لیا آپ نے۔۔۔
سدھار میں ادھار کیسا!!!
رشدیٰ ندا — مارچ 24، 2017 8:11 صبح
بروقت سدھار لیا آپ نے۔۔۔
سدھار میں ادھار کیسا!!!
غلطیاں سدھارنے میں ہی بھلائی ہے :noxxx:
سید عمران — مارچ 24، 2017 8:15 صبح
غلطیاں سدھارنے میں ہی بھلائی ہے :noxxx:
جی ہاں۔۔۔
اور اعلیٰ ظرفی بھی!!!
محب علوی — مارچ 24، 2017 1:59 شام
خوش آمدید اور خوشی ہوئی کہ اردو اور عربی دونوں پڑھاتی ہیں آپ ۔
رومانہ چوہدری — اپریل 5، 2017 10:35 شام
وعلیکم السلام​
خوش آمدید:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95390/page-2