وقار بن یونس — اپریل 26، 2017 12:25 شام
السلامُ علیکم احباب
میرا نام وقار بن یونس ہے اور میں چکوال صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں_ میں نے تازہ تازہ ایف ایس سی کی ہے آگے بھی پڑھائی جاری ہے ساتھ میں چھوٹا موٹا کام بھی کرتا ہوں_ اردو ادب سے لگاؤ کافی پرانا ہے، تھوڑا بہت لکھ بھی لیتا ہوں باقی کی جان پہچان ساتھ ساتھ ہوتی رہے گی_

محمد عظیم الدین — اپریل 26، 2017 12:25 شام
خوش آمدید وقار بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 26، 2017 12:26 شام
وعلیکم السلام،
خوش آمدید ۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 26، 2017 12:26 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ اپنی کاوشات یہاں بھی پیش کریں گے۔

محمد وارث — اپریل 26، 2017 12:27 شام
خوش آمدید وقار صاحب!
سید عمران — اپریل 26، 2017 12:30 شام
یوسف سلطان — اپریل 26، 2017 12:52 شام
زیک — اپریل 26، 2017 1:04 شام
خوش آمدید وقار
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 26، 2017 1:16 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
یہ ساتھ میں چهوٹا موٹا کام ۔۔۔۔ سمجھ نہیں آئی؟ مثلاً کیا کام کرتے ہیں ؟
زیک — اپریل 26، 2017 1:35 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
یہ ساتھ میں چهوٹا موٹا کام ۔۔۔۔ سمجھ نہیں آئی؟ مثلاً کیا کام کرتے ہیں ؟
نام سے تو لگتا ہے کرکٹ کھیلتے ہوں گے
محمد تابش صدیقی — اپریل 26، 2017 1:37 شام
نام سے تو لگتا ہے کرکٹ کھیلتے ہوں گے
وہ کھیلتے ہوں یا نہ کھیلتے ہوں، والد صاحب ضرور شوقین ہوں گے۔

عبدالقیوم چوہدری — اپریل 26، 2017 1:41 شام
نام سے تو لگتا ہے کرکٹ کھیلتے ہوں گے
صحیح کہا۔
حمیرا عدنان — اپریل 26، 2017 2:03 شام
خوش آمدید جناب وقار بن یونس صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
سین خے — اپریل 26، 2017 4:51 شام
وقار بن یونس خوش آمدید!

ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 26، 2017 5:37 شام
محفل میں خوش آمدید بھیا ۔ امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا یہاں ۔

محمدظہیر — اپریل 26، 2017 6:34 شام
وعلیکم السلام
جی آیا نوں ویلکم مرحبا خیر مقدم کرتے ہیں ہے آپ کا

فہد اشرف — اپریل 26، 2017 6:42 شام
خوش آمدید وقار صاحب
مریم افتخار — اپریل 27، 2017 3:45 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حماد علی — اپریل 27، 2017 4:36 صبح
محفل میں خوش آمدید !
وقار بن یونس — اپریل 27، 2017 4:51 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
یہ ساتھ میں چهوٹا موٹا کام ۔۔۔۔ سمجھ نہیں آئی؟ مثلاً کیا کام کرتے ہیں ؟
کام سے مراد کچھ بھی لیا جا سکتا ہے بھائی... مثلاً برتن دھونا، چھاڑو وغیرہ لگا دینا
