سید عمران — مئی 10، 2017 7:02 صبح
حافظ بشارت انجم
طالب علم ایم اے اردو (جی سی یونیورسٹی فیصل آباد)
فرام.صفدر آباد ضلع ننکا نہ صاحب .
خوش آمدید۔۔۔
لیکن یہ تعارف ہے یا خط کا پتہ؟؟؟



آصف اثر — مئی 10، 2017 7:02 صبح
خوش آمدید ۔
عباس اعوان — مئی 10، 2017 7:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید برادر

حافظ بشارت انجم — مئی 10، 2017 7:07 صبح
خوش آمدید۔۔۔
لیکن یہ تعارف ہے یا خط کا پتہ؟؟؟


شکریہ. بھائی چھوٹا سا تعارف ہے
سید عمران — مئی 10، 2017 7:08 صبح
شکریہ. بھائی چھوٹا سا تعارف ہے
بڑا سا کب کریں گے؟؟؟
حافظ بشارت انجم — مئی 10، 2017 7:09 صبح
خوش آمدید۔۔۔
لیکن یہ تعارف ہے یا خط کا پتہ؟؟؟


شکریہ. بھائی چھوٹا سا تعارف ہے
بھائی کافی ہے اتنا
محمد امین صدیق — مئی 10، 2017 8:37 صبح
مابدولت برادرم
حافظ بشارت انجم کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔


حافظ بشارت انجم — مئی 10، 2017 9:52 صبح
مابدولت برادرم
حافظ بشارت انجم کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔

شکریدم....
حماد علی — مئی 12، 2017 4:02 شام
محفل میں خوش آمدید!
حافظ بشارت انجم — مئی 12، 2017 4:33 شام
سیدہ شگفتہ — مئی 13، 2017 4:48 صبح
حافظ بشارت انجم
طالب علم ایم اے اردو (جی سی یونیورسٹی فیصل آباد)
فرام.صفدر آباد ضلع ننکا نہ صاحب .
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
کیا آپ نے قرآن پاک حفظ کیا ہے؟
عثمان — مئی 14، 2017 9:16 شام
محفل میں خوش آمدید!

گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:26 شام